Yai Koi Aur Hi Kahani Hai By Fakhra Jabeen

Novel Description

ناول : یہ کوئی اور ہی کہانی ہے 💞
مصنفہ : فاخرہ جبیں
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2018

ہیروئن ماورا والدین کی جدائی کے بعد نانی کے سائے میں زندگی گزار رہی ہوتی ہے 💔
اس کی کزن وریشہ، جس کے والدین بیرونِ ملک مقیم ہیں، بھی انہی کے ساتھ رہتی ہے۔ مگر وریشہ خود غرض، چالاک اور اپنی ذات تک محدود لڑکی ہے 😒

اسی دوران کہانی میں ہیرو فارس کی آمد ہوتی ہے، جو وریشہ کے والد کا دوست کا بیٹا ہے۔ فارس کے پرسکون اور سنجیدہ مزاج سے ماور کا دل بےاختیار متاثر ہونے لگتا ہے 💫 مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے…
ماورا کو لگتا ہے کہ فارس کی دلچسپی وریشہ میں ہے، اور وہ دل ہی دل میں خود کو پیچھے ہٹا لیتی ہے 😔


کہانی جذبات، قربانی اور احساسات کے خوبصورت رنگوں سے سجی ہے 🌷
— محبت، یقین اور خوشیوں سے بھرپور 💕

🌺📖خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ناول ❤️

novelsjahan.com

Download link

Yai Koi Aur Hi Kahani Hai By Fakhra Jabeen

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *