Novel Description:
📖 ناول: ابھی اک چراغ بجھا نہیں
✍️ مصنفہ: انیلا کرن
🗞️ اشاعت: کرن ڈائجسٹ فروری–مارچ 2006 💖
کہانی کی ابتدا پہلی ہیروئن سنہرے سے ہوتی ہے 🌼
ہیرو عمیر والدہ نے ہی اس کی پرورش نے کی ہوتی ہے، 🤍
دونوں ایک دوسرے کو بے حد پسند کرتے ہیں اور ان کی منگنی بھی ہو جاتی ہے 💍
سنہرے کو کچھ آوارہ لڑکے تنگ کرتے ہیں 😡
خود کو بچانے کے لیے وہ چھت سے کود جاتی ہے…
ہیرو غصے میں آ کر ان لڑکوں کو قتل کر دیتا ہے 🔥
اور اسی جرم میں جیل چلا جاتا ہے ⛓️
اسی دوران اس کی ماں کا بھی انتقال ہو جاتا ہے 💔
کئی سال بعد جب ہیرو جیل سے رہا ہوتا ہے تو وہ اپنی ماں کے رشتہ داروں کے گھر آتا ہے 🏠
وہاں اس کی ملاقات دوسری ہیروئن نرمین سے ہوتی ہے، جو اسی گھر کی بیٹی ہوتی ہے 🌸
رفتہ رفتہ ان دونوں کی بھی منگنی ہو جاتی ہے 💞
لیکن کہانی میں موڑ اس وقت آتا ہے جب کالج میں ایک اخبار کے ذریعے
ہیرو کے ماضی کا راز سب پر کھل جاتا ہے 📰
یہ جان کر نرمین منگنی توڑ دیتی ہے 😔
حالانکہ اس کے والدین سب کچھ پہلے سے جانتے ہوتے ہیں…
ہیروئن کی دو اور بہنیں بھی ہوتی ہیں 👭
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دوسری ہیروئن کی بہت سی عادتیں
پہلی ہیروئن سنہرے سے کافی حد تک ملتی جلتی ہیں 💫
یہ ناول قربانی، صبر، انجام اور دوبارہ اُمید کی کہانی ہے 🕯️
اور آخرکار چراغ بجھتا نہیں… بلکہ روشنی پھیل جاتی ہے ✨
💖 Happy Ending کے ساتھ ضرور پڑھیں یہ پیار بھری کہانی 💖