تمہیں ذرا دیر سے جانا از مریم عزیز
شعاع ڈائجسٹ فروری 2006
کزن بیس مریم عزیز کا ایک اور مختصر ناول، یہ مکمل ناول بھی قارئین میں بے حد مقبول رہا۔۔۔
کہانی کا مرکزی کردار یسری چار بہنیں ہے، یسری کا جڑواں بھائی اسکی پیدائش پہ وفات پا گیا تھا ہے۔ اس کے والدین اور ماموں ایک ہی علاقے میں رہائش پذیر ہیں، ماموں کے دو بیٹے ہیں شایان اور ریحان۔ یسری کی اپنے ماموں اور شایان کے ساتھ کافی دوستی ہے۔ والد بیٹیوں کو پسند نہیں کرتے۔ ایک بہن اپنی مرضی سے شادی کر لیتی ہے تو والد کے ستم کا نشانہ بننے سے بچانے کے لئے ماموں اچانک یسری اور ریحان کا نکاح کروا دیتے ہیں۔
غصیلا سا ریحان اور نازک سی یسری اس رشتے سے کافی پریشان ہیں۔ دو مختلف مزاج کے افراد اس صورتحال سے کیسے باہر نکلتے ہیں؟
جاننے کے لیے ناول خود پڑھیں۔
رومینٹک اختتام کے ساتھ بہت خوبصورت، مختصر ناول میں سے ایک۔۔
#review_by_rabeya
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…