ناول : زندگی موسم اور خوشبو
مصنفہ: رباب سحر
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ جون 2012
✨🌹 ایمرجنسی نکاح، زبردستی شادی اور شادی کے بعد دلکش کہانی 💖
ہیرو طلال حیدر اور ہیروئن رابیل کزنز ہیں💕 رابیل دل سے طلال کو چاہتی ہے لیکن طلال کی پسند کوئی اور ہوتی ہے۔ رابیل کی شادی جس لڑکے سے طے پاتی ہے وہ پہلے سے شادی شدہ نکلتا ہے، اسی لیے بارات کے دن اچانک رابیل کا نکاح طلال سے کروا دیا جاتا ہے 😍۔ کہانی ایک حسین اور رومانوی اختتام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے 💝💏🌸
Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…
Novel Description ناولٹ: چاند تیری دید کا، عید میرے پیار کیمصنفہ: سیدہ گل بانو اشاعت:…
Novel Lines “حدید چھوڑیے۔”وہ اس کی مضبوط پناہوں میں بری طرح مچلنے لگی تھی۔بلیک شیشوں…
Novel Description ناول کا نام: پیار کے رشتےمصنفہ: اقبال بانواشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ، اپریل 2010 یہ…
Novel Description ناول کا نام: بادباں کھلنے سے پہلےمصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: کرن ڈائجسٹ، جولائی 1997…