
Novel Description:
ناول : کانٹے بھی لگتے ہیں گلاب 🌹✨
مصنفہ: سائرہ کشش 💕
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، دسمبر 2006
یہ ایک یونیورسٹی بیسڈ، افٹر میرج رومانوی اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے، 💝۔
ہیرو ہمائیوں آفریدی کے والد نے اس کی ماں کو دوسری شادی کے لیے طلاق دے دی تھی، جس کے صدمے سے وہ دنیا چھوڑ گئیں 💔۔ اس وجہ سے ہیرو کو اپنی سوتیلی ماں سے شدید نفرت رہتی ہے 😔۔
ہیرو یونیورسٹی میں پڑھتا ہے جہاں ہیروئن زہرا کے منگیتر سے اس کی دوستی ہوتی ہے 🙂۔ مگر رفتہ رفتہ ہمائیوں کا دل زہرا کی طرف مائل ہو جاتا ہے 🥰، حالانکہ وہ پہلے ہی اپنے کزن سے منسوب ہوتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ زہرا دراصل ہیرو کی سوتیلی ماں کی پہلی شادی سے بیٹی ہے 🌸۔
آگے کہانی میں حالات ایسے بنتے ہیں کہ ان دونوں کی شادی ہو جاتی ہے اور شادی کے بعد ان کی زندگی نہایت خوبصورت اور رومانوی انداز اختیار کر لیتی ہے 💖💏۔ آخرکار کہانی ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے ✨💕۔
Download PDF Link Below….
KAANTY BHI LAGTY HAIN GULAB BY SAIRA KASHISH