ناول: ذاتِ بےثبات
✍️ تحریر: نبیلہ عزیز
📘 اشاعت: کرن ڈائجسٹ (اگست 2007)
🎓 University based | After Marriage Romantic Story 👌🏻❤️
💗
ہیروئن حِبہ مضبوط سوچ رکھنے والی لڑکی ہے، مگر گھر کا ماحول اس کے لیے آسان نہیں۔
والد گاؤں سے شہر آئے ضرور ہیں، مگر سوچ آج بھی سخت اور اصولوں میں جکڑی ہوئی ہے۔ بڑی بیٹی کی پسند کی شادی نے ان کے دل میں باقی بیٹیوں کے لیے بداعتمادی پیدا کر دی ہے۔
رجب آفریدی یونیورسٹی میں حبا کے ساتھ ہوتا ہے حبہ کو پسند کرتا ہے لیکن حبہ بالکل لفٹ نہی کرواتی ۔۔ رجب آفریدی کے بڑے بھائی، اس کی دیوانگی کو سمجھتے ہوئے حبا کے لیے رشتہ لاتے ہیں۔
مگر یہی رشتہ حبہ کے لیے آزمائش بن جاتا ہے، کیونکہ والد اس بات کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور حبا خاموشی سے الزام سہہ لیتی ہے 😞
دل ٹوٹنے کے بعد حبہ شادی کے بعد رجب سے فاصلے پر رہتی ہے، اس کا رویہ سرد اور لہجہ محتاط رہتا ہے۔
لیکن وقت، صبر اور سچائی آہستہ آہستہ دلوں کی گرہیں کھول دیتے ہیں 💞
مشکلات، خاموش آنسوؤں اور آزمائشوں کے بعد یہ رشتہ ایک خوبصورت سمجھوتے اور سچی محبت میں بدل جاتا ہے❤️ 🌸
کہانی ایک پُرسکون اور خوشگوار انجام کے ساتھ مکمل ہوتی ہے ✨
💖 احساسات، خاموش محبت اور بعد از شادی کہانیوں کی شوقین قارئین کے لیے ایک بہترین انتخاب!
Zaat E Be SABAZaat E Be Sabat By Nabila Aziz
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…