ناول : چلو اب بادباں کھولیں
مصنفہ : شازیہ چوہدری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جون 1999
💔 خون بہا اور کنٹریکٹ میرج پر مبنی ایک نہایت خوبصورت کہانی ہے 🌹✨
ہیرو مظہر گاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک ڈاکٹر ہے اور ہیروئن شمیل کے والد کے اسپتال میں جاب کرتا ہے۔ ہیروئن بھی ڈاکٹر ہے اور اپنے کزن سے منگنی شدہ ہوتی ہے۔ 💍
ہیروئن کے والد کی دوسرے قبیلے سے پرانی دشمنی چل رہی ہوتی ہے۔ 😔 اسی دوران ہیروئن کے بھائی سے ان کی لڑکی کا قتل ہو جاتا ہے، جس پر جرگے میں فیصلہ ہوتا ہے کہ خون بہا کے طور پر ہیروئن کو دیا جائے۔ ⚖️
ہیروئن کے والد ہیرو سے وعدہ لے کر اس کا نکاح کروا دیتے ہیں اور رخصت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ تمہارے پاس ہماری امانت ہے، حالات بہتر ہوتے ہی اسے طلاق دے دینا۔ 🤲
آگے چل کر کہانی خوبصورت موڑ لیتی ہے اور انجام پر جا کر ایک دلکش ہیپی اینڈنگ دیتی ہے 🌹❤️👩❤️👨
Novel Lines مجھے چوڑیوں کا شور بالکل پسند نہیں اس لیے میرے سامنے یہ مت…
Novel Description ناول کا نام _ راستے کٹتے نہیں تنہامصنفہ:فاطمہ امبریناشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 1998)…
Novel Lines " تم نا ڈاونچی بن سکو گے نا تھامس ۔۔۔ تم خود کو…
Novel Description ناول: آنگن میں اترے چاند 🌙مصنفہ: مریم ساجد ✍️اشاعت: خواتین ڈائجسٹ (اگست 2012)…
Novel Description ناول: دعا ہوگیا کوئی مصنفہ: نبیہ نقوی اشاعت: خواتین ڈائجسٹ دسمبر 1995 Age…
Novel Description ناول: زیست کا یہ سفرمصنفہ: نادیہ فاطمہ رضویاشاعت: آنچل ڈائجسٹ، دسمبر 2007 Revenge…