Jo Khaar Bhi Hai Khushboo Bhi by Fakhra Jabeen.


Fakhra Jabeen Novels


Download PDF LINK BELOW…

JO KHAR BHI HAI KHUSHBOO BHI BY FAKHRA JABEEN

Description;-

ناول کا نام: جو خار بھی ہے خوشبو بھی
مصنفہ: فاخرہ جبیں
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، ستمبر 1999


یہ ایک جذباتی اور سسپنس سے بھرپور کہانی ہے جو قاری کو شروع سے آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔ کہانی کی مرکزی کردار نوری ہے جو زندگی کے کئی مشکل مرحلوں سے گزرتی ہے۔ اس کی زندگی اس وقت مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے جب ایک بااثر جاگیردار کا بیٹا سکندر اس کے ساتھ کچھ بہت برا کرتا ہے۔😞
وقت کے ساتھ حالات بدلتے ہیں اور دونوں کی زندگی ایک نئے موڑ پر آ جاتی ہے۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ نفرت، غلط فہمیوں اور تکلیفوں کے باوجود رشتے کیسے بدل سکتے ہیں
جذبات، سسپنس اور دل کو متاثر کرنے والے واقعات سے بھرپور یہ ناول یقیناً پڑھنے والوں کو بہت پسند آئے گا۔ 🌸📖💫اچھی اینڈنگ ہے ❤️

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *