کیا بہت چوٹ لگی ہے ؟۔۔الفاظ ہمدردانہ سہی مگر لہجے میں نرمی کا تاثر نہیں تھا۔۔”جی ہاں “۔۔۔۔”جی نہیں “
جی ہاں یا جی نہیں ؟؟
جی ہاں۔۔۔جی نہیں۔۔۔۔پتہ نہیں۔۔۔”وہ جھنجھلا گئی۔۔
زریاب ہلکا سا قہقہہ لگا کر ہنسا 😍
اچھا ہے۔۔۔ایک گہری نظر اس پر ڈال کر چلا گیا۔۔۔
کیا اچھا ہے۔۔ہائے کہیں دھمکی دے کر تو نہیں 🙅 چلا گیا 🤔۔۔
فضہ، مریم مجھے محبت ہو گئی ہے !”
اچھا کب ہوا یہ حادثہ “؟۔۔
کل گیارہ بج کر دس منٹ پر !۔۔
صبح گیارہ بجے ہم مہمانوں کے پاس تھے اور رات گیارہ بجے ہم جنید کے کمرے میں فلم دیکھ رہے تھے۔۔کہیں سلویسٹر اسٹالون سے تو نہیں ہوگئی۔۔۔”
تو پھر ؟؟؟
زریاب مرتضی ہمدانی “
OO BE PARWAH SAJAN BY RAHAT JABEEN
۔
ناول کا نام: او بے پرواہ ساجن
✍️ مصنفہ: راحت جبیں
📚 شائع شدہ: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2003
💕🌸
کہانی کے مرکزی کردار زریاب اور شاداب ہیں جو آپس میں کزنز ہیں۔ بڑی سی مشترکہ فیملی، گھریلو رونقیں، پیار بھری نوک جھونک اور رشتوں کی مٹھاس اس ناول کا خاص حسن ہے۔ 🏡💞
زریاب ملازمت کے سلسلے میں شہر آتا ہے اور جب تک اس کا اپنا گھر تیار نہیں ہوتا، وہ شاداب کے گھر میں قیام کرتا ہے۔ اسی دوران دونوں کے درمیان دلچسپ حالات و واقعات جنم لیتے ہیں جو قاری کو مسکرانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ 🙂✨
اسی ناول میں ایک اور کہانی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے جو اسی گھر کی ایک اور لڑکی اور اس کی اپنے کزن سے شادی کے بعد کی زندگی پر مشتمل ہے۔ بعد از شادی کے حالات، سسرالی رشتے اور محبت بھرا سفر بہت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ 💍🌷
خوشگوار انجام اس کہانی کو اور بھی یادگار بنا دیتا ہے۔ 💏💛
Happy Ending 👩❤️💋👨🥰
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…