Novel Description

ناول کا نام: جیتوں تو تجھے پاؤں

مصنفہ: سعدیہ عابد
ڈائجسٹ: رِدا ڈائجسٹ


یہ ایک Revenge Based اور   Hidden Nikah پر مبنی طویل اور دلچسپ ناول ہے، جس کی کہانی ابتدا سے آخر تک قاری کو باندھے رکھتی ہے 💗✨
ناول کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں اورکزئی فیملی سے جڑی ہوئی تین مضبوط کہانیاں ایک ساتھ چلتی ہیں 🌸
💕 پہلی کہانی
ہیرو شہزیب اور آیکت آپس میں کزن بھی ہیں اور گہرے دوست بھی 🤍
لیکن ان دونوں کے درمیان ناراضگی کی وجہ بنتی ہے آبددار  😔
آیکت آبددار کو پسند کرتا ہے مگر فیملی اسے قبول نہیں کرتی۔
جب آبددار کی شادی کہیں اور طے ہو جاتی ہے تو آیکت اسے اپنے دوست ابسام کے گھر چھپا دیتا ہے 😮
یہ ٹریک سسپنس اور جذبات سے بھرپور ہے 💓
💞 دوسری کہانی
یہ کہانی ہیرو شاہزیب کی ہے۔
شاہزیب، ہیروئن کے والد سے بدلہ لینے کے لیے ہیروئن کو محبت کا یقین دلا کر جذباتی طور پر بلیک میل کرتا ہے 😶
دونوں خفیہ طور پر نکاح کر لیتے ہیں 🤍
نکاح کے بعد کہانی رومانوی رخ اختیار کر لیتی ہے 🌹
اس اسٹوری کی اینڈنگ خوشگوار ہے ✨😊
💝 تیسری کہانی
یہ ٹریک ابسام کے گرد گھومتا ہے، جس کے گھر آبددار رہ رہی ہوتی ہے۔
آبددار آہستہ آہستہ ابسام کو پسند کرنے لگتی ہے 💔آبددار کی فطرت کچھ خودغرض ٹائپ کی ہے۔۔
جبکہ ابسام پہلے ہی اپنی کزن سے منگنی شدہ ہوتا ہے۔

یہ سب کہانیاں ایک ہی خاندان کے رشتوں میں خوبصورتی سے جڑی ہوئی ہیں 🌺

ہیپی اینڈنگ ہے 💕
ناول جذبات، سازش، محبت اور رشتوں کا خوبصورت امتزاج ہے 💖
💛💛💑💖✨

Download link

JEETON TU TUJHY PAOON BY SADIA ABID

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

13 hours ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

14 hours ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

2 days ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

3 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

3 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

3 days ago