Aub Mohabbat Karni Hai By Rashida Riffat.

Novel Lines

مس سنعیہ میں آپ سے صرف یہ کہنے آیا ہوں کہ آپ بہت شوق سے اپنا چینل جوائن کر لیجئے بھلے سے جو مرضی کریں لیکن پہلی بات کہ آئندہ یہ لڑکی ماہین ہمدانی مجھے اس دفتر میں نظر نہ آئے اور دوسری بات کہ آپ نے یہ اخبار جوائن کرتے ہوئے بھی ایک کانٹریکٹ سائن کیا تھا جس کی رو سے آپ بیک وقت دو اداروں میں کام نہیں کر سکتیں اپنے فیصلے سے مجھے تھوڑی دیر میں آگاہ کر دیجئے گا۔”
اس نے کٹیلے لہجے میں اسے مخاطب کیا۔ سنعیہ نے کچھ کہنے کے لیے لب کھولنے چاہے تھے مگر اس کے لب صرف کی کپکپا کر رہ گئے ہادی رضا کمرے سے جا چکا تھا“یہ میرا استعفی ہے سر اور یہ آپ کی انگوٹھی۔”بہت دیر بعد وہ خود کو کمپوز کر کے ہادی کے کمرے میں گئی تھی لیکن اپنے اندر اٹھتے جوار بھاٹا کو قابو نہ کر پائی تھی۔
اپنی انا اپنا وقار اسے ہر چیز سے زیادہ عزیز تھا اس خود پسند شخص کی ہمراہی میں زندگی کے ہر قدم پر رونے سے بہتر تھا کہ وہ ابھی یہ تعلق ختم کردے۔ استعفی اور انگوٹھی اس کے سامنے رکھ کر وہ پلٹ گئی تھی۔ اب بے یقینی سے ساکت بیٹھے رہ جانے کی باری ہادی کی تھی۔۔

Download PDF Link Below…

👇

AUB MOHABBAT KARNI HAI BY RASHIDA RIFFAT

Novel Description

📚 ناول کا نام: اب محبت کرنی ہے
✍️ مصنفہ: رشیدہ رفت
🗓️ اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر 2011
📄 صفحات: 40
ہیرو باس بیسڈ خوبصورت اور دلچسپ کہانی ہے 💼❤️، 🌹

ہیرو ہادی ایک سنجیدہ اور تھوڑا سا غصے والا نوجوان ہوتا ہے 😎، جس کی ماں کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔۔ اس کا اپنے والد سے ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے جو کہانی میں مزاح کا رنگ بھر دیتی ہے 😄👨‍👦۔

ہیروئن سونیا، ہادی کے والد کے دوست کی بیٹی ہے 👧💕، جو ہادی کے آفس میں نوکری کے لیے آتی ہے 💻۔ دونوں کی ملاقاتیں ایک پیار بھرا رشتہ جنم دیتی ہیں 💑۔

کہانی میں مزے کی بات یہ ہے کہ سونیا اور ہادی کی منگنی کے بعد بھی کہانی کی خوبصورتی کم نہیں ہوتی 🥰💍، بلکہ مزید دلچسپ ہو جاتی ہے۔

ماہم ہمدانی ایک اور کردار ہے جو اسی آفس میں صرف شوقیہ کام کرتی ہے 🎭، اور ہادی پر دل ہار بیٹھتی ہے 💔، لیکن ہادی اس میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا ❌🙅‍♂️۔

ماہم، ہیرو اور ہیروئن کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے 😒⚠️، مگر آخرکار سچ سامنے آتا ہے اور کہانی ایک خوشگوار انجام کی طرف بڑھتی ہے 💕🌈۔

✨ خوبصورت تحریر، محبت، حسد اور خاندانی رشتوں کا حسین امتزاج۔۔

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Meharman Dilan Deya By Sabas Gull.

Download link MEHARMAN DILAN DEYA BY SABAS GULL

4 hours ago

Yai Mausam Kitna Khoobsurat Hai By Rahat Jabeen.

Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…

20 hours ago

Hina Digest August 2015.

Download link HINA DIGEST AUGUST 2015

20 hours ago

Han Mujhy Dair Hoi By Nosheen Fayaz

Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…

21 hours ago

Naaz E Fatah By Farida Fareed.

Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…

23 hours ago

Band Quba Khulny Lagi Janan By Sadia Abida.

Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…

1 day ago