Novel Lines

تم یہاں کیسے رہو گی یہاں تو میں تمہاری سوکن کو لا رہا ہوں۔” نازک اور بازل کی باتیں اسے مسلسل چبھ رہی تھی اس نے کسی اور سے نظر ملانی ہوتی تو وہ آنچل کے لیے دیوانہ ہی کیوں ہوتا ہے۔
بازل نے بھی اس کا دوست بن کر نہیں آنچل کے بہنوئی کی حیثیت میں پوچھ گچھ گئی تھی اسے آنچل پر شدید غصہ تھا کہ اس کی ذات سے کوئی شکایت تھی تو وہ اسی سے کہتی نازک بی بی جان یا بازل سے کہنے کی کیا ضرورت تھی۔
“آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ایسا نہیں کر سکتے میں مر جاؤں گی اگر۔۔۔۔۔”روتے روتے اس کی آواز رک گئی اور پھر مزید بولنے کی کوشش میں پھندہ لگ گیا وہ کھانستی ہوئی باتھ روم میں بھاگی۔ صبح سے سب کھایا پیا سبھی کچھ الٹی کے ذریعے واپس آگیا۔ معارج نے اس کی بات سننے کی کوشش کی تھی مگر وہ خود ہی بات ادھوری چھوڑ کر بھاگی تھی۔معارج فورا اٹھ کر اس کے پیچھے گیا وہ سیدھی ہو کر سانس لینے کی کوشش کر رہی تھی۔ اسے کچھ دیر کیلیے کچھ رحم آیا مگر پھر تمام باتیں یاد کرکے اس نے آنچل کو بازو سے پکڑ کر کمرے میں کھینچا اور اس کے سنبھلنے سے پہلے ہی ایک زوردار تھپڑ اس کے منہ پر مارا وہ چکڑا کر بیڈ پر گر گئی۔
“مرنے کا اتنا ہی شوق تھا تو اپنے گھر جا کر مرنا مجھے کسی مصیبت کی مبتلا مت کرو۔”حیرت صدمہ اور بے یقینی ایک ساتھ انچل کی انکھوں میں سمٹ ائے۔ آنسو جیسے ٹھہر گئے۔معارج اس پر بلا وجہ ہاتھ اٹھائے گا اس لیے یقین نہیں ا رہا تھا۔اس کے طرز عمل نے صدمہ پہنچایا تھا اور آدھی رات کو آکر وہ اس قسم کی باتیں کرے گا حیرت ہو رہی تھی۔
“کہاں جا رہی ہو واپس آؤ۔”اٹھ کر بیٹھ گیا آنچل بادل نخواستہ مڑ کر اس کے سامنے آ کھڑی ہوئی۔
“تم نے جو کچھ پیک کرنا ہے کر لو اس کے بعد میں تمہیں گھر چھوڑ آؤں گا۔”وہ سنگ دلی سے کہتا ہے خود بھی بیڈ پہ بیٹھ گیا۔
“میں کہاں جاؤں گی میں نہیں جاؤں گی۔”وہ رونے لگی۔

Download link

CHAND SE PHOOL TALAK BY ZUMAR NAEEM AJAR

Novel Description:

ناول کا نام: چاند سے پھول تلک
مصنفہ: زمر نعیم اجر
اشاعت: حنا ڈائجسٹ (ستمبر–اکتوبر 2002)
یہ

Hero Police Officer Based | Forced Marriage | After Marriage | Romantic | Intresting Story 🌸💖


ہیرو معارج ایک پولیس ہے اور ہیروئن آنچل کے بہنوئی کا دوست ہے 💕
آنچل کا تعلق ایک قدامت پسند خاندان سے ہے، جب کہ معارج خاصا بولڈ اور کھلے مزاج کا مالک ہے۔ آنچل اپنی بہن سے ملنے آتی ہے، وہیں معارج کی نظر اس پر پڑتی ہے اور وہ اسے پسند کرنے لگتا ہے 🌙
دونوں کی منگنی ہو جاتی ہے 🙂
لیکن جب ہیروئن کے گھر والوں کو ہیرو کی بولڈ نیچر پسند نہیں آتی تو وہ منگنی توڑ دیتے ہیں 😔
ہیرو کے گھر والے اب بھی آنچل سے رابطے میں رہتے ہیں، جس پر ہیروئن کی بی بی جان کو بہت دکھ ہوتا ہے۔ غصّے میں آ کر وہ معارج سے کہہ دیتی ہیں کہ آنچل سے شادی کر کے اسے اپنے ساتھ لے جائے 😍
اس کے بعد کہانی شادی کے بعد کے حالات پر آگے بڑھتی ہے، اور بہت پیاری کہانی ہے🌸🌸
ہیپی اینڈنگ ہے 💜💜💏

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Dashat E Uljhan Ka Sitara By Asia Raees Khan.

Novel Description ناول: دشتِ الجھن کا ستارہ ✨مصنفہ: آسیہ رئیس خاناشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ…

9 hours ago

Aabroo By Mubashara Ansari.

Download link AABROO BY MUBASHARA ANSARI

10 hours ago

Janan Teri Ulfat Ki Qasam By Kashish Khan.

Novel Description ناول: جانان تیری الفت کی قسم مصنفہ: کشش خان اشاعت: ردا ڈائجسٹ اپریل…

11 hours ago

Preet Kay Dukh By Iffat Jiya.

Download link PREET KAY DUKH BY IFFAT JIYA

11 hours ago

Ishq Barhana Pa By Farah Bukhari.

Novel Description ناول: عشق برہنہ پا مصنفہ: فرح بخاریاشاعت: شعاع ڈائجسٹ (جنوری 2018)کہانی کی ہیروئن…

12 hours ago

Aangan Ka Chand By Ayesha Sehar Murtaza.

Novel Description ناول: آنگن کا چاندرائٹر: عائشہ سحر مرتضیٰاشاعت: حنا ڈائجسٹ اکتوبر 2006✨ Rude Hero…

2 days ago