“اگر تم تماشا لگانا چاہتی ہو تو یونہی سہی۔۔۔! وہ اسکا ہاتھ تھام کر غرایا ۔اسکی جرات پر وہ ساکت رہ گئی۔۔

“میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔۔۔بہت صبر کر لیا ہے میں نے۔۔اب اور نہیں۔۔اس سے ذیادہ نہیں پریہان۔۔۔! وہ سہمی سی اردگرد دیکھنے لگی۔۔گلی خالی دیکھ کر سکون کا سانس آیا تھا۔۔۔”میں آپ سے شادی نہیں کرنا چاہتی۔۔وہ ہاتھ کھینچ گئی۔۔۔

“اگر تم چاہتی ہو میں اپنی طاقت سے تمہیں حاصل کروں تو ٹھیک ہے۔۔۔اب ایسا ہی ہوگا۔۔۔

“آ۔۔آ۔۔آپ۔۔۔ کیا کریں گے؟

“میں تمہیں اغوا کر لوں گا ” وہ سرد لہجے میں بولا۔۔۔

“یاد رکھنا پریہان۔۔۔ تم نے دیکھا ہے میں اپنے بھائی کو بچانے کے لئے کس حد تک گیا ہوں۔۔۔  تو تم سے تو محبت ہے۔۔

سوچو تمہارے حصول کے لئے کس حد تک جاؤں گا۔۔۔۔

وہ لفظ ” محبت” پر اٹکی تھی ایک ملاقات میں محبت کیسے ہوگئی۔۔۔۔۔

Novel Genre;

Rich Hero

Second Marriage based

Digest Based.

Happy Ending 👌🥰👩‍❤️‍💋‍👨

Read More

BICHRAN RAAT NA HO BY SADIA ABID

Novel Description

ناول: بچھڑن رات نہ ہو

مصنفہ: سعدیہ عابد

اشاعت: حنا ڈائجسٹ جولائی 2017

Second Marriage Based After Marriage ❤️ Romantic Story 👩‍❤️‍💋‍👨 Eid Based 🌙


ہیروئن کا نام پریہان ہے اور ہیرو کا نام اسجل گردیزی ۔ اسجل کا بھائی اشہل ہے۔


کہانی کا آغاز ایک افسوسناک حادثے سے ہوتا ہے جب پریہان کے شوہر کی گاڑی اسجل کے بھائی اشہل کی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے اور اس کے شوہر کی موت واقع ہو جاتی ہے 💔
اسجل ایک بہت امیر اور بااثر شخص ہوتا ہے، جو اپنی طاقت اور اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے کیس کو آسانی سے دبا دیتا ہے ⚖️
لیکن پریہان اپنے شوہر سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کی موت کا انصاف چاہتی ہے۔ وہ ہمت کر کے اسجل کے گھر جاتی ہے اور اسے سخت الفاظ میں سنا دیتی ہے 😠
اسجل غصے میں آ کر اسے دھمکی دیتا ہے، جس سے ماحول مزید کشیدہ ہو جاتا ہے ⚡لیکن اسجل گردیزی کو ہیروئن سے محبت ہو جاتی ہے اور وہ اسے پانا چاہتا ہے ۔۔۔❤️
وقت کے ساتھ کہانی میں جذبات، تلخی اور نرم ہوتے رشتوں کی جھلک آتی ہے، اور آخر کار یہ داستان ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام تک پہنچتی ہے 🌸✨❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Admin

Recent Posts

Seer E Gull By Alia Hira

Writer Alia Hira is a popular contemporary Urdu novelist known for her gripping romantic and…

19 hours ago

Sanjhi Apni Khushian By Shazia Chaudhary

Writer Shazia Chaudhary is a celebrated Urdu novelist known for her compelling social and romantic…

19 hours ago

Rah Kay Deep By Zobaria Sahir

Novel Description 🌟 راہ کے دیپ 🌟مصنفہ: زوباریہ ساحراشاعت: آنچل ڈائجسٹ، مئی 2013 📚 University…

3 days ago

Roshni Humsafar Thi By Nighat Abdullah

Novel Description ناول: روشنی ہمسفر تھی مصنفہ: نگہت عبداللہاشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جولائی 1997 ✨ Second…

3 days ago

Hisar E Dua By Hina Bushra

Novel Description ناول: حصارِ دعامصنفہ: حنا بشریٰاشاعت:کرن ڈائجسٹ جون 2026یہ ایک خوبصورت خاندانی اور جذباتی…

4 days ago

Rah Bhoolay Musafir By Umm E Aqsa

Novel Description ناول: 🌿 راہ بھولے مسافر 🌿مصنفہ: اُمِّ اقصیٰاشاعت: کرن ڈائجسٹ، فروری 2022 💫…

5 days ago