Wo Ik Dareecha E Kiran By Mariam Aziz .

Novel Description

ناول: وہ اک دریچۂ کرن
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شعاع — اکتوبر 2017


Second Marriage Based | Lovely Story ❤️🌸🌸


یہ خوبصورت داستان سُنبل اور انس کی ہے جو آپس میں کزنز ہیں 🥰۔ حالات کی اُلجھنیں اور رشتوں کی تلخیاں ان کی زندگی میں کئی موڑ لاتی ہیں۔
انس کے بڑے بھائی کی منگنی سُنبل کی بڑی بہن سے ہوتی ہے، مگر وہ اچانک اپنے باس کی بیٹی سے شادی کر لیتا ہے 💔۔ اس فیصلے سے سُنبل کو شدید دکھ پہنچتا ہے اور اسی بات پر اس کی انس کی والدہ سے تلخ کلامی بھی ہو جاتی ہے۔ گھر کا ماحول کشیدہ ہو جاتا ہے۔
انس کے والد چاہتے ہیں کہ وہ سُنبل کی بہن سے شادی کر کے ٹوٹے رشتے کو سنبھال لے، مگر انس انکار کر دیتا ہے کیونکہ وہ سنبل کو پسند کرتا ہے اور ملازمت کے سلسلے میں بیرونِ ملک چلا جاتا ہے ✈️۔
ادھر سُنبل کی بہن کی شادی تو ہو جاتی ہے، لیکن سسرال کا رویہ اچھا نہیں ہوتا 😔۔ اس کا دیور سُنبل کو پسند کرنے لگتا ہے، جس سے حالات مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔
وقت گزرتا ہے… ⏳
اب کافی عرصے بعد انس وطن واپس آتا ہے اور کہانی ایک نئے موڑ پر آ کھڑی ہوتی ہے۔
کیا محبت نفرتوں کو مٹا پاتی ہے؟
کیا ٹوٹے رشتے دوبارہ جُڑ پاتے ہیں؟
یہ سب جاننے کے لیے یہ ناول ضرور پڑھیں 🌷۔
✨ دل کو چھو لینے والی، نرم و نازک احساسات سے بھرپور اور خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک پیاری سی کہانی ✨
ہیپی اینڈنگ ♥️

Download link

WO IK DAREECHA E KIRAN BY MARIAM AZIZ

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *