ناول 📚: خاک ہو جائیں گے
رائٹر ✒️: مصباح نوشین
اشاعت 🗞️: کرن ڈائجسٹ مارچ 2013
Rude Hero Based | Forced Marriage | After Marriage 💞🔥
کہانی کے مرکزی کردار زرلالہ اور شاہ خاور ہیں جو شروع میں ایک دوسرے کے اچھے دوست ہوتے ہیں۔ زرلالہ دل ہی دل میں شاہ خاور کو چاہنے لگتی ہے 💓 مگر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ شاہ خاور پہلے سے منگنی شدہ ہوتا ہے اور اپنی منگیتر کو پسند بھی کرتا ہے 😔
زرلالہ اپنی محبت میں حد سے آگے بڑھ جاتی ہے اور حالات کچھ ایسے بنتے ہیں کہ وہ شاہ خاور کو شادی پر مجبور کر دیتی ہے 💍⚡ یوں ایک زبردستی کی شادی ہو جاتی ہے۔
شادی کے بعد ہیرو روڈ اور ہیروئن ہیرو کے پیچھے دیوانی 😍
رومینٹک سی کہانی پڑھیے Happy Ending
🥰🌈
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…