Mujhy Piya Manany Ka Dhang Na by Umm E Maryam.

Novel Description



📖 ناول کا نام: مجھے پیا منانے کا ڈھنگ نہ
✍️ مصنفہ: ام مریم
📚 شائع ہوا: حنا ڈائجسٹ، اپریل۔مئی 2008

یہ ایک ایج ڈیفرنس  آفٹر میرج، روڈ ہیرو بیسڈ کہانی ہے 🙂💛۔

🌸 ہیروئن الکا: تین سخت مزاج بھائیوں کے درمیان پلی بڑھی ہے، مگر خود نہایت شوخ اور نٹ کھٹ طبیعت رکھتی ہے 😍۔

🌸 ہیرو حدید: اس کا کزن ہے جو جاب کے سلسلے میں کچھ دنوں کے لیے علقة کے گھر رہنے آتا ہے ✨۔ حدید کی اچھی فطرت اور نرم رویہ دیکھ کر علقة اس کے قریب ہو جاتی ہے۔

آہستہ آہستہ حدید بھی اسے پسند کرنے لگتا ہے 💞، لیکن عمر کے فرق کی وجہ سے اپنے جذبات کے اظہار سے جھجکتا ہے۔ جب علقة کے لیے رشتہ آتا ہے تو وہ ہمت کر کے اپنی فیملی کو سب کچھ بتا دیتا ہے اور نکاح کی بات کرتا ہے 😍۔

لیکن علقة کا ایک خودغرض بھائی ان دونوں کے بیچ غلط فہمیاں پیدا کرتا ہے 💔۔ جس پر علقة غصے میں آ کر ڈائیورس کا مطالبہ کر دیتی ہے۔ تب حدید ضد میں آ کر اسے زبردستی واپس اپنے گھر لے آتا ہے 🙂۔

کہانی آگے بڑھتے ہوئے کئی دلچسپ موڑ لاتی ہے اور انجام نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے 💖💖💏۔


Download link

MUJHY PIYA MANANY KA DHANG NA BY UMM E MARYAM

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *