
Novel Description
ناول: “دل کے داغ” ✨
مصنفہ: نیلم ریاست
اشاعت: سوہنی ڈائجسٹ
نیلم ریاست کا طویل ناول، کمال کا ہے 😍📖۔ رومانس، کامیڈی 😂، ، انتقام 🔥 اور ہیپی اینڈنگ 🌸۔۔۔ سب کچھ ایک ہی کہانی میں شامل ہے۔ ڈائیلاگز بھی لاجواب ہیں 👌،
کہانی کا خلاصہ:
ایم بی بی ایس ڈاکٹر زالے اپنے بدکردار اور ظالم منگیتر سے بچنے کے لیے مجبوراً ایک اجنبی سے نکاح کر لیتی ہے 💔۔۔۔ جو محض ایک الیکٹریشن نظر آتا ہے ⚡۔ وہ اسے گھر سے لے جا کر ایک ویران سی جگہ پر چھوڑ دیتا ہے 🏚️۔ حالات کچھ ایسے پلٹا کھاتے ہیں کہ زالے زینب کے گھر جا پہنچتی ہے، جہاں اس کی ملاقات زینب کے بھائی سردار غازان خان سے ہوتی ہے 💕۔
بعد میں زالے کو پتا چلتا ہے کہ اس کا شوہر دراصل ایک انٹیلیجنس آفیسر ہے، جس کا کوڈ نیم ’’کالیہ‘‘ ہے 😲 (عجیب سا نام ہے نا؟ مگر پڑھیں گے تو سمجھ آجائے گا 😉)۔ زالے کی ناپسندیدگی کے باوجود غازان بار بار اس کی زندگی میں دخل اندازی کرتا ہے 😅، اب بیچاری کنفیوژن میں پڑ جاتی ہے 💭۔ شوہر کا کچھ پتا نہیں اور ادھر دوسرا بندہ پیچھے پڑ گیا ہو تو ٹینشن تو لازمی ہے نا 😬۔
لیکن زالے کو خبر نہیں کہ کالیہ اس کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے 👀۔
ا
سسپنس سے بھرپور انجوائے کریں خوبصورت ناول Happy Ending ❤️🥰👩❤️💋👨 🌹📚۔