Novel Description
📖 ناول کا نام: چاہ کی راہ میں
✍️ مصنفہ: فرح بھٹو
📚 شائع ہوا: پاکیزہ ڈائجسٹ، جون۔جولائی 2021
یہ ایک دلچسپ چائلڈ ہُڈ نکاح بیسڈ کہانی ہے جس میں ہلکا پھلکا رومانس بھی شامل ہے 🥰♥️🌹۔
🌸 ہیروئن الوینہ: اپنے والدین کے ساتھ شہر میں رہتی ہے اور آزاد خیال طبیعت رکھتی ہے ✨۔ والد اس کی اسی بے فکری سے پریشان رہتے ہیں کیونکہ وہ بالکل اپنی ماں پر گئی ہے اور اب اپنی خالہ کے بیٹے سے منگنی کرنا چاہتی ہے 🙂۔
🌸 ہیرو شاہ ویز: ہیروئن کی پھوپو کا بیٹا ہے 🥰۔ دونوں کا نکاح بچپن میں ہی ہو چکا تھا 💍۔ وہ گاؤں سے اپنی ماں کے ساتھ شہر آتا ہے اور الوینہ کی بولڈنس اسے بالکل پسند نہیں آتی۔
💔 والد، الوینہ کے رویے سے تنگ آ کر زبردستی اس کی رخصتی شاہ ویز کے ساتھ کر دیتے ہیں۔ اس کے بعد کہانی شادی کے بعد کے حالات اور جذباتی لمحوں پر آگے بڑھتی ہے 😊۔
💖 اینڈنگ: خوشگوار اور رومانٹک ♥️♥️
Download link
CHAH KI RAH MEI BY FARAH BHUTTO