ناول : سبین کا سسرال
مصنفہ: راشدہ رفعت
شائع ہوا : شعاع ڈائجسٹ اپریل 2019
💞 شادی کے بعد کی ایک خوبصورت اور سبق آموز کہانی ہے 🌸🌹
ہیروئن سبین اپنی شادی سے پہلے ہی اپنی بہنوں کی باتوں اور ڈائجسٹ میں پڑھی گئی کہانیوں کی وجہ سے سسرال کے ماحول سے کافی خوفزدہ رہتی ہے 😔📖
پھر اس کی شادی شہریار سے ہوجاتی ہے 💍🥰
اب کہانی میں آگے چل کر دکھایا گیا ہے کہ سبین کا سسرال کیسا نکلتا ہے 🏡✨
یہ ایک دلچسپ، ہلکی پھلکی اور مثبت پیغام دینے والی کہانی ہے 💖
جس کا انجام خوشگوار اور پیارا ہے 🌹😊💑
Download link
SABEEN KA SUSRAL BY RASHIDA RIFFAT