Konplon Kay Phool Banany Tak By Rahat Jabeen.

Novel Description

ناول کا نام: کنپلوں کے پھول بننے تک
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2000
Hero Boss based | Funny 😍Cute 🥰 Amazing Love Story ❤️👌✨
کہانی کی ہیروئن عفرا ہے، جو چار بہنوں میں سے ایک ہے۔ بھائی نہ ہونے کی وجہ سے اس کے والد دوسری شادی کر لیتے ہیں، جس کے بعد عفرا اپنی نانی کے گھر رہنے لگتی ہے 👵💖۔ نانی کے گھر بہنوں کی آپسی نوک جھونک اور شرارتیں کہانی میں خوبصورت مزاح بھر دیتی ہیں 😄🌸
عفرا ایک دفتر میں ملازمت کرتی ہے۔ اس کا باس چند دنوں کے لیے سرکاری کام سے شہر سے باہر جاتا ہے تو اس کی جگہ باس کا بیٹا فاران  آفس جوائن کرتا ہے 🥰۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ  فاران عفرا کی چھوٹی بہن کے ساتھ ہیرو ہے ، 🌷
اصل ہیرو شاہ زر  ہے، جو عفرا کا کزن بھی  ہے 💞۔ عفرا کو اپنے والد اور ددھیال والوں سے شدید نفرت ہوتی ہے، جبکہ ہیرو کا تعلق بھی اسی ددھیال سے ہوتا ہے، یہی تضاد کہانی کو مزید معنی خیز بنا دیتا ہے 🙂
مجموعی طور پر یہ ایک بہت پیاری، ہلکی پھلکی اور رومانوی کہانی ہے، جس کا انجام happy ending پر ہوتا ہے ❤️❤️
دل، مسکراہٹ اور محبت—سب کچھ ایک ہی ناول میں 👩‍❤️‍💋‍👨✨

Download PDF Link Below…

KONPLON KAY PHOOL BANANY TAK BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *