Khushboo Jaisi Sahten by Rahat Jabeen.

Novel Description

ناول: خوشبو جیسے ساعتیں
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 1998
رومان، خاندانی رشتوں اور ہلکی پھلکی شرارتوں سے سجی ایک دلکش کہانی 💞
کہانی کی مرکزی کردار نور ہے جس کے والد کا تعلق لال حویلی سے ہوتا ہے۔ والد کے انتقال کے بعد اس کی والدہ اُسے لے کر علیحدہ رہنے لگتی ہیں کیوں رہنے لگتی ہیں اس کے پیچھے بھی ایک کہانی ہے۔۔۔😉✨
نور نہایت شوخ، زندہ دل اور معصوم سی لڑکی ہے جو اپنی چلبلی طبیعت سے ماحول کو مہکا دیتی ہے 🌸
ہیرو نعمان ان کا ہمسایہ ہے 💕 نعمان کی بہن اور نور کی گہری دوستی ہے، جبکہ دونوں گھرانے شروع سے ایک دوسرے کے سکھ دکھ کے ساتھی ہیں 🤝💗 نعمان کی والدہ، نور کی والدہ کا بھرپور سہارا بنی رہتی ہیں، یوں دونوں خاندانوں میں بےحد اپنائیت ہے۔
کہانی اُس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب نور ملازمت اختیار کرتی ہے 💼✨


مجموعی طور پر یہ ایک نہایت پیاری، نرم احساسات سے بھرپور اور خوشگوار انجام رکھنے والی کہانی ہے 💖🌷 جس میں محبت، خلوص اور رشتوں کی خوبصورتی کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
ضرور پڑھیں اور اس دل آویز داستان سے لطف اٹھائیں 📖💫Happy Ending ❤️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

KHUSHBOO JAISI SAHTEN BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *