Eid Kay Chand Mei Dekha Sajan Ko by Rahat Jabeen.

Novel Description:

ناول: عید کے چاند میں دیکھا ساجن کو 🌙💞

مصنفہ: راحت جبیں ✍️
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ(دسمبر 2002) 📰

Eid Special 💖🌸
کہانی ہے ہیروئن صبا 👩کی جو ایک بکھرے ہوئے گھرانے سے تعلق رکھتی ہے 💔۔ والدین کی علیحدگی کے بعد وہ اپنی والدہ کے ساتھ ماموں کے گھر رہتی ہے۔ بچپن میں اس کی منگنی باسط سے ہوئی تھی 💍، لیکن باسط بیرونِ ملک جا کر نہ صرف بدل جاتا ہے بلکہ وہیں شادی بھی کر لیتا ہے 💑۔ کچھ عرصے بعد وہ ایک بچے کے ساتھ واپس آتا ہے 👶 اور دوبارہ صبا کو اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتا ہے۔


اس صورتحال سے پریشان ہو کر صبا کی والدہ اُسے اس کے والد کے گھر بھیج دیتی ہیں 🏠۔ وہاں ایک بڑے، محبت بھرے مشترکہ خاندان کا ماحول اسے ملتا ہے 👨‍👩‍👧‍👦✨۔ اسی گھر میں اس کی ملاقات مہروز سے ہوتی ہے 💖—اور ان کی بہت خوبصورت رومانوی سی کہانی کی شروعات ہوتی ہے😍💞۔ کہانی میں عید کا چاند 🌙 امید، نئی شروعات اور سچی محبت کی علامت بن کر ابھرتا ہے۔
راحت جبیں کے مخصوص انداز میں لکھی گئی یہ داستان جذبات، خاندانی اقدار اور محبت کی مٹھاس سے بھرپور ہے 💕۔

ہیپی اینڈنگ کے ساتھ دل خوش کر دینے والی کہانی ♥️👩‍❤️‍👨🌷

Download PDF Link Below….

EID KAY CHAND MEI DEKHA SAJAN KO BY RAHAT JABEEN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *