ناول: یہ خواب رفاقت ذرا دیر رہے 🌙
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ
فروری 1998ء
Classic Beautiful Story 👌🏻👌🏻💞💖
Second Marriage Based | Halala Based
یہ ناول دوسری شادی اور حلالہ جیسے حساس موضوع پر مبنی ہے، مگر انداز اتنا نرم اور باوقار ہے کہ کہانی دل کو لگتی ہے 💖
کہانی کے ہیرو علی ہیں، جنہیں ان کے چچا گاؤں سے شہر اپنے ساتھ لے آتے ہیں 🤩🏙️
ہیروئن علی کی چچا زاد ہوتی ہے 🌸
علی اسے دل ہی دل میں بہت پسند کرتا ہے ♥️😍 مگر ہیروئن رشتے سے انکار کر دیتی ہے اور کسی اور سے شادی کر لیتی ہے 💔
وقت گزرتا ہے، حالات کروٹ لیتے ہیں اور وہ شوہر سے طلاق لے لیتی ہے 😔
بعد میں مجبوری کے تحت حلالہ کے لیے علی سے نکاح ہوتا ہے 💍
یہاں کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے…
علی کا کردار نہایت اچھا، صابر اور مثبت دکھایا گیا ہے 🌹
وہ ہر موقع پر سمجھداری، خلوص اور برداشت کا ثبوت دیتا ہے 💕
ناول میں جذبات، قربانی اور تقدیر کے کھیل کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے ✨خوشگوار انجام کے ساتھ 💖
مجموعی طور پر یہ ایک اچھا، اثر چھوڑ جانے والا ناول ہے ♥️😍
اگر آپ سنجیدہ اور مختلف موضوعات پر مبنی کہانیاں پسند کرتے ہیں تو یہ ناول ضرور پڑھیں 📖💖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…