Dil Ka Darwaza Khula Hai By Nighat Abdullah.

Novel Description

ناول کا نام: دل کا دروازہ کھلا ہے

مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 1998



Age Difference Based | Second Marriage | Couisn Marriage

ہیروئن نومیہ حسن کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے، جس کے بعد سب لوگ اس کی والدہ کو دوسری شادی کے لیے قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ انکار کر دیتی ہیں 🙅‍♀️


ہیرو غزنوی اس کا کزن ہے 💖 دونوں کا تعلق جوائنٹ فیملی سے ہے، اور بچپن سے ہی ان کی آپس میں بالکل نہیں بنتی 😅نومیہ غزنوی کو پسند کرتی ہے لیکن غزنوی انکار کر دیتا ہے

ماں نومیہ کی کم عمری میں ہی اس کی شادی کر دیتی ہیں 👰‍♀️ مگر ایک بیٹی کی پیدائش کے بعد شوہر اسے طلاق دے دیتا ہے 💔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نومیہ زندگی کے تلخ تجربات سے سخت اور منہ پھٹ ہو چکی ہے 😐

غزنوی اسے اپنانا چاہتا ہے، مگر نومیہ شادی سے انکار کر دیتی ہے اور اسی بات پر دونوں میں چٹپٹی نوک جھونک رہتی ہے 💬💕

کہانی ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے اور آخر میں خوشی بھرا انجام ہوتا ہے 👩‍❤️‍💋‍👨 📖✨

Download PDF Link Below…

DIL KA DARWAZA KHULA HAI BY NIGHAT ABDULLAH

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *