ناول: تیرے عشق کی بیل
مصنفہ: راحت جبیں
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ مارچ 2010
راحت جبیں کا ایک اور شاندار، دل کو چھو لینے والا ناول 💖 جس میں محبت، حوصلہ، خودداری اور خاندانی رویّوں کی خوبصورت عکاسی ملتی ہے۔ کہانی دو بہنوں کے گرد گھومتی ہے اور دونوں ہی کہانیاں اپنی جگہ دلکش اور یادگار ہیں 🌸
👩👩👧👧 پہلی کہانی:
ہیروئن تین بہنوں میں سے ہے۔ بڑی بہن شادی شدہ ہے جبکہ باقی دو بہنیں اپنی والدہ کے ساتھ رہتی ہیں۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے 😔 اور ماں گھر چلانے کے لیے کپڑوں کی سلائی کرتی ہیں۔ ہیروئن اکثر ایک خوشحال گھرانے میں سلے ہوئے کپڑے پہنچانے جاتی ہے۔
وہاں کا بیٹا (ہیرو) ہیروئن کو پسند کرتا ہے 💕 مگر اس کی بہنیں حد سے زیادہ پراؤڈی ہیں اور ہیروئن کو کمتر سمجھتی ہیں۔ اس سب کے باوجود قسمت کروٹ لیتی ہے، 😮 اور دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍
شادی کے بعد کی کہانی تو اور بھی مزے دار ہے 😍—ہیروئن کا مضبوط، خوددار اور محبت بھرا کردار، اور سسرال کے ساتھ اس کے دلچسپ معاملات ناول کو خاص بنا دیتے ہیں ✨
👩❤️👨 دوسری کہانی:
یہ کہانی ہیروئن کی دوسری بہن کی ہے۔ دوسرا ہیرو حال ہی میں اپنے خاندان کے ساتھ پڑوس میں شفٹ ہوا ہے 🏡۔ یہ ایک میٹھی، سادہ اور دل کو بھانے والی محبت کی کہانی ہے 💞 جو آہستہ آہستہ دل میں گھر کر لیتی ہے۔
🌼
“تیرے عشق کی بیل” ایک خوبصورت، پُرلطف اور ہیپی اینڈنگ والا ناول ہے 😊
اگر آپ کو گھریلو کہانیاں، مضبوط لڑکیوں کے کردار اور محبت بھری تحریریں پسند ہیں تو یہ ناول ضرور پڑھیں 🌷📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…