ناول کا نام: سرخ گلابوں پہ شبنم
مصنفہ: نایاب جیلانی
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 2018
صفحات: 47
ایک ایسی خوبصورت کہانی جو رشتوں کی نزاکت، انا، اور وقت کے ساتھ بدلتے جذبوں کو بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے ♥️✨
روڈ ہیرو اور شادی کے بعد کی خوبصورت کہانی
ہیرو زعیم ایک باوقار، وجیہہ اور سنجیدہ مزاج آرمی آفیسر ہے 🫡
جبکہ ہیروئن انزلہ ایک مغرور، خود پسند اور زبان دار لڑکی ہے جو اپنے گاؤں کے ماحول اور لوگوں سے بالکل متاثر نہیں ہوتی۔🙂
قصہ اس وقت دلچسپ موڑ لیتا ہے جب وہ اپنی کزن کی شادی میں شرکت کے لیے گاؤں آتی ہے اور وہاں بارات پر کچھ تلخ اور طنزیہ جملے بول دیتی ہے — جو کہ ہیرو کے کانوں تک پہنچ جاتے ہیں۔
ہیرو کی بہن انزلہ سے بے حد متاثر ہو جاتی ہے اور اپنے بھائی کو مجبور کر کے اس کا رشتہ انزالہ سے طے کروا دیتی ہے 💍😍
یوں ایک غیر متوقع نکاح ہو جاتا ہے — جس کے بعد کی زندگی میں انزالہ کو نہ صرف اپنی غلطیوں کا احساس ہوتا ہے بلکہ زعیم کی بردباری اور محبت اسے بدل کر رکھ دیتی ہے۔
یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس کا اختتام خوشیوں سے بھرپور ہے۔
Must read!
♥️🌹👩❤️👨✨
SURAKH GULABON PE SHABNAM BY NAYAB JILLANI
Download link GULAB RUTON MEI TERA NAAM BY NIGHAT SEEMA
Novel Description ناول : برگِ امیدِ وفامصنفہ: مصباح علی سیداشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ 2017یونیورسٹی…
Novel Description ناول : ایک لگن کی بات ہے جیون 💕 مصنفہ : لبنیٰ جدون…
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…