📖 ناول کا نام: میں تمہارا ساون ہوں
✍️ مصنفہ: راحت جبیں
🗓️ اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ – ستمبر 2000
📄 صفحات: 38
ایک دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانی ہے، ضرور پڑھیے! 🌟🌹
ہیرو زرغام اور ہیروئن جگنو 💑 آپس میں کزنز ہیں اور ایک دوسرے کو دل سے چاہتے ہیں ❤️۔ کہانی کا پس منظر ایک جوائنٹ فیملی کا ہے جہاں آغا جی 👴 کا سخت کنٹرول ہے۔
زرغام کو موسیقی سے گہری دلچسپی ہے 🎶 لیکن آغا جی کو یہ شوق سخت ناپسند ہے ❌ جس کے باعث وہ زرغام کو گھر سے نکال دیتے ہیں 🏠➡️🌍۔
زرغام اب کئی برسوں سے ملک سے باہر ہے ✈️ اور جگنو اس کی واپسی کی انتظار میں ہے 🌙👀۔
یہ ایک پیار بھری، احساسات سے لبریز اور انتظار سے بھرپور کہانی ہے جو آخرکار خوشگوار انجام پر پہنچتی ہے 💕✨🎉۔
Download link GULAB RUTON MEI TERA NAAM BY NIGHAT SEEMA
Novel Description ناول : برگِ امیدِ وفامصنفہ: مصباح علی سیداشاعت : کرن ڈائجسٹ مارچ 2017یونیورسٹی…
Novel Description ناول : ایک لگن کی بات ہے جیون 💕 مصنفہ : لبنیٰ جدون…
Novel Description ناول: دل دریا سمندروں ڈونگےمصنفہ: آسیہ مرزاصفحات: 632یہ ایک خوبصورت، طویل حویلی بیسڈ…
Novel Description ناول : نئے دیپ جلائیں" مصنفہ : انجم نوابشائع ہوا : کرن ڈائجسٹ،…