Mei Ishq Hoon By Nayab Jillani.

Novel Description

ناول : میں عشق ہوں” 

مصنفہ: نایاب جیلانی  ✨💞
اشاعت: پاکیزہ ڈائجسٹ دسمبر 2021

🌸 کہانی کا خلاصہ

یہ کہانی صوفی صاحب

کے روحانی اور روایتی گھرانے کی ہے، جہاں ایک بڑی سی جوائنٹ فیملی اپنی اپنی سوچ اور تعصب میں جی رہی ہے۔

🌼 ✨ ہیروئین: امائم ✨

امائم نہایت دلکش، باحیا اور علمِ دین کی طالبہ ہے۔ مگر اس کے اپنے ہی گھر کے کچھ افراد—
دادی، پھوپھی اور خود صوفی صاحب — اسے پسند نہیں کرتے۔
اسے اکثر الگ تھلگ رکھا جاتا ہے، جیسے وہ گھر میں ہوتے ہوئے بھی گھر کا حصہ نہ ہو…💔

صرف اس کے تایا اور تائی اس کے زخموں پر مرہم رکھتے ہیں 💕۔
امائم اس روّیے سے اندر ہی اندر ٹوٹنے لگتی ہے۔


گھر کا ایک کزن امائم کو پسند کرتا ہے، مگر اس کی ماں کو امائم سے شدید نفرت ہے۔
بیٹے کی ضد کے آگے آخرکار وہ ہتھیار ڈال دیتی ہے اور دونوں کی منگنی طے ہوجاتی ہے۔

اسی گھر کا ایک اور لڑکا، احتشام—
بظاہر سخت مزاج، مگر دل میں امائم کے لیے نا کہی جانے والی محبت کا سمندر لیے ہوئے ہے ❣️
خود کو روکے ہوئے، مگر دل کی زبان کبھی چھپتی نہیں…💫


📿 اندھیرا، سازش اور غیبی مدد

مدرسے کی ہیڈ نورس ایک ناپسندیدہ عورت ہے،
جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
امائم اس کے جال میں بری طرح پھنس جاتی ہے…💔

لیکن ایسے لمحوں میں اسے نامعلوم نمبر سے پیغامات ملتے ہیں—
جو آنے والی مصیبت سے پہلے ہی اسے خبردار کر دیتے ہیں…
یہ غیبی محافظ کون ہے؟
اس کا راز جاننے میں بےحد مزہ آتا ہے 😍✨

🌙 ماضی کا دریچہ

ساتھ ساتھ ایک اور درد بھری کہانی کھلتی ہے—
عمامہ… جو سُفی صاحب کی بیٹی ہے۔
وہ اپنی دادی کے بھانجے شاہ میر (جسے وہ “شام” کہتی ہے) پر دیوانہ وار مر مٹی ہے۔
شاہ میر کی پرورش صوفی صاحب نے کی تھی، کیونکہ اس کے والد اچھے نہیں تھے اور والدہ کا انتقال ہوچکا تھا۔

دادی اس کے لیے ایک اور رشتہ پسند کرچکی ہے—
ایک ایسی لڑکی جو زیادہ حسین نہیں مگر ابھی تک کنواری ہے…
بہت سا دکھ، قربانی اور بےرحم محبت اس ماضی میں چھپی ہے…💔🥀


💫 حقیقت کا انکشاف

اماعم کا عمامہ سے کیا رشتہ ہے؟
اس کے اصل والدین کون ہیں؟
یہ سارے راز کہانی میں جذباتی اُتار چڑھاؤ کے ساتھ کھلتے ہیں…
اور دل کو چھو جاتے ہیں۔

💕 اختتام

تمام آزمائشوں کے بعد ہیرو اور ہیروئن کی خوبصورت ہپی اینڈنگ ہوتی ہے۔
محبت جیت جاتی ہے…❣️💏

Download link

MEI ISHQ HOON BY NAYAB JILLANI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Ik Kami Si Reh Gayee BY Rahat Jabeen.

Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…

28 minutes ago

Teri Be Rukhi Kay Dayar Mei By Seema Munaf.

Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…

1 hour ago

Naveed E Eid By Asma Qadri.

Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…

1 day ago

Mohabbat Phool Ki Soorat By Rukhsana Nigar Adnan.

Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…

2 days ago

Mei Tere Chand Ka Sahil By Rohaila Khan.

Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN

2 days ago

Phool Khilnay Ka Mausam By Umm E Iman Qazi.

Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…

2 days ago