Novel Review
ناول کا نام: کتنے بےخبر تھے
مصنفہ: نادیہ جہانگیر
اشاعت: کرن ڈائجسٹ، اکتوبر 2005
صفحات: 42
ایک دل کو چھو لینے والی کہانی جس میں جذبات، غیر متوقع نکاح اور شادی کے بعد بدلتا رویہ سب کچھ ہے ♥️✨
ہیرو سمیر علی ایک سخت مزاج، خاموش طبیعت لڑکا ہے جو اپنی ماں کے ساتھ رشتہ داروں کی شادی میں شرکت کے لیے آتا ہے۔
ہیروئن ارسہ ایک یتیم لڑکی ہے جو اپنے چچا کے گھر میں رہتی ہے، جہاں چچی کا رویہ نہایت تلخ ہوتا ہے۔ شادی کے گھر میں تمام کاموں کی ذمہ داری ارسہ پر ہوتی ہے۔
کام کے دوران ایک حادثہ پیش آتا ہے جب ارسہ کا ہاتھ پھسلتا ہے اور وہ اپنی کزن کے پاؤں پر چائے گرا دیتی ہے۔ کزن بدتمیزی کرتا ہے، اور یہ منظر سمعیر دیکھ لیتا ہے۔ غصے میں آ کر وہ کزن کو خوب سبق سکھاتا ہے۔
معاملہ بگڑ جاتا ہے اور دونوں (سمعیر اور ارسہ) پر الزام لگ جاتا ہے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سمعیر کی ماں فوری طور پر دونوں کا نکاح کروا دیتی ہیں۔
شادی کے بعد سمیر کا رویہ کچھ سخت ہوتا ہے، مگر کہانی آہستہ آہستہ ایک خوبصورت موڑ لیتی ہے اور انجام بہت پیارا ہوتا ہے۔
ایک خوبصورت فیملی بیسڈ لو اسٹوری جسے ضرور پڑھیں!
Happy Ending Guaranteed!
♥️🌹✨