Novel Description
ناول : انتقام
مصنفہ : نادیہ امین
شائع ہوا : کرن ڈائجسٹ، فروری 2021
یہ ایک انتقام پر مبنی دلچسپ کہانی ہے 🙂
ہیرو یوسف، ہیروئن کی بڑی بہن سے محبت کی شادی کرتا ہے 💍 جو پہلے اپنے کزن سے منگنی شدہ ہوتی ہے۔ دونوں خاندانوں سے چھپ کر نکاح کر لیتے ہیں، لیکن کچھ عرصے بعد دونوں خاندانوں میں صلح ہو جاتی ہے۔
پھر ہیروئن کا بھائی غصّے میں آ کر یوسف کے خاندان کو قتل کر دیتا ہے 😔 مگر خوش قسمتی سے یوسف اور اس کی بیوی بچ جاتے ہیں 💔
اب قسمت کا کھیل دیکھیں👇
ہیروئن جس آفس میں کام کرتی ہے، وہاں اس کا باس یوسف ہی ہوتا ہے 😍
ساتھ ہی وہ اس کا پڑوسی بھی ہے اور اس کی بیوی فوت ہو چکی ہوتی ہے 🏠💼
پھر آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے کہانی ضرور پڑھیں!
خوشگوار اختتام کے ساتھ ایک خوبصورت کہانی 💖💏🌹