Novel Description
ناول: دل ٹوٹ کے ہارا تھا
مصنفہ: نایاب جیلانی
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (دسمبر 2015 تا اپریل 2016)
Forced Marriage based | Rude Hero 💔| After Marriage Romantic 💞Story ➡️❤️
ہیرو عون اپنی کزن سے منگنی کیے ہوتا ہے، جبکہ ہیروئن مہرو اسی کزن کی قریبی دوست ہوتی ہے۔ کزن مہرو کو اپنی منگنی کے بارے میں نہیں بتاتی، اسی غلط فہمی میں مہرو عون کو پروپوز کر بیٹھتی ہے۔ 😔
جواب میں عون نہایت سخت لہجے میں مہرو کی دل آزاری کرتا ہے، جو کہانی میں ایک گہرا موڑ لے آتا ہے۔ 💔
بعد میں مہرو کی طبیعت خراب ہونے پر اس کے والدین کچھ غلط بیانی کے ساتھ عون کے والدین سے رشتہ طے کرنے کی بات کرتے ہیں۔ یہ سن کر عون کے والد غصے میں آکر عون کو مہرو سے شادی پر مجبور کر دیتے ہیں۔ 😠💍
نکاح کے بعد کہانی انتہائی زبردست انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ جذبات، ندامت، محبت اور سمجھوتے کی حسین جھلکیاں دل کو باندھ لیتی ہیں۔ 🌸💞
آخرکار کہانی ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ مکمل ہوتی ہے۔ 🥰✨
ضرور پڑھیں، واقعی ایک شاندار اور یادگار ناول ہے۔ 📖💕