Mein Tera Libaas Hoon By Neelam Riasat.

Novel Description



ناول: میں تیرا لباس ہوں

رائٹر:✍️ نیلم ریاست
صفحات: 160+ 📖
آفٹر میرج 💍 | کامیڈی 😂 | رومانس ❤️ | ہیپی اینڈنگ 😊

سخت مزاج والد 👨‍👧، ایک ان ایکسپیکٹڈ واقعہ (جس میں ایک لڑکا شامل 😏)، اوپر سے گپ باز رشتہ دار 🗣️… نتیجہ = ایک بڑااااااااا ہنگامہ 🔥 اور یہی کچھ ہوا رُباب کے ساتھ، جس کا انجام ہوا ایک اچانک شادی 💒 اسی لڑکے میثم کے ساتھ۔

رُباب دل سے زخمی تھی 💔 اور میثم کے برعکس، اسے اُس کی شکل بھی برداشت نہیں تھی 😒۔
ویسے عموماً ایسی کہانیوں میں ہیرو رُوڈ 😤 اور ہیروئن بےچاری قسم کی 🙍‍♀️ ہوتی ہے، مگر یہاں الٹا سین تھا 😎👍

ہاں، یہ سچ ہے کہ رُباب کے ساتھ غلط ہوا، لیکن شادی کے ایک سال بعد بھی وہ میثم کو ذرا سا بھی موقع دینے کے موڈ میں نہیں تھی 😑، یہی اس کا رویہ تھوڑا اوور لگتا ہے

اب آتے ہیں میثم پر 💕… یہ بندہ تو کمال نکلا 🙌، جیسے اس نے رُباب کو قبول کیا اور جس طرح ہر معاملے میں سپورٹ کیا، دل جیت لیا 👏۔ اس کا گھرانہ 🏡، حتیٰ کہ اس کے دوست 🤝… سب اتنے اچھے کہ دل خوش ہو گیا 😀۔



میثم کی کزن لبنی اور اس کے دوست فیصل کی گفتگو 😂… ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی 😆💯۔

مختصر یہ کہ کہانی زبردست، لاجواب، شاندار 👍✨… بالکل بورنگ نہیں، اور نہ ہی ایسی فلسفہ بازی جو سر کے اوپر سے گزر جائے 😁۔ ہر لحاظ سے پرفیکٹ 💕، ڈائیلاگز تو ایسے کہ الفاظ کم پڑ جائیں 😍… ساتھ میں ہلکی پھلکی کامیڈی، جو پڑھنے والے کو گمبھیر نہیں ہونے دیتی 😎۔

📢 قارئین! یہ کہانی ضرور پڑھیں ✅
🌸 ہیپی اینڈنگ 🌸

Download link

MEIN TERA LIBAAS HOON BY NEELAM RIASAT


Hero Name:Meesam Talal
Heroin Name:Rubab Aalam
University based,forced marriage different beautiful story.😊😍 with Happy ending. 💕

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *