📖 ناولٹ: تم سے
✍️ مصنفہ: نبیلہ ابرار راجہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2008
Hero Police officer 👮 /Innocent Heroin/ Caring Hero / Love Story 👌🏻💞
🧕 اسری ایک نہایت ریزرَوڈ، کم گو اور حساس طبیعت کی لڑکی ہوتی ہے۔ زیادہ لوگوں میں رہنا، غیر ضروری باتیں کرنا، یا لمبی محفلیں… سب اسے جلد تھکا دیتی ہیں 😔💭
💔 اس کی والدہ اپنی وفات سے پہلے پورا گھر اسری کے نام کر جاتی ہیں، تاکہ مستقبل میں اسے کوئی تکلیف نہ ہو۔
لیکن بدقسمتی سے اس کی بہن کا دیور ایک آوارہ مزاج اور گھٹیا فطرت کا انسان ہے جو بار بار اسری کو تنگ کرتا ہے 😡۔۔
👮♂️ دوسری طرف معاذ—اسری کے بھائی کا بہترین دوست، ایک پولیس آفیسر اور نہایت مضبوط، سنجیدہ مگر دل کے اچھے انسان کا کردار ہے 🖤✨ خاندان میں بھی اُن کے پرانے تعلقات ہوتے ہیں۔
معاذ اسری کے خوف اور خاموشی کو سمجھتا ہے…
وہ اس کی حفاظت کے لیے آگے بڑھتا ہے، اسے حوصلہ دیتا ہے، اور اس کے گرد ایک مضبوط دیوار بن کر کھڑا ہوجاتا ہے 🛡️💙
آہستہ آہستہ اسری کی خاموش محبت اور معاذ کی شفقت بھری توجہ اس کہانی کو ایک پیاری سی رومانوی رنگت دے دیتی ہے 💞🌸
آخرکار ناولٹ ایک خوبصورت، محفوظ اور خوشگوار انجام کے ساتھ ختم ہوتا ہے… جہاں اسری کو وہ محبت اور تحفظ ملتا ہے جس کی وہ ہمیشہ سے حق دار تھی ❤️✨💍
ایک بات تو بتائیں آپ اتنا ڈرتی کیوں ہیں۔؟میں کوئی آدم خور ہوں جو آپ کا خون پی جاؤں گا۔”
“افف۔۔”اسرٰی کو یوں لگا جیسے ابھی اسکا دل پسلیاں توڑ کر باہر
آجائے گا۔
“نجانے کیوں اس زور آور شخص کے سامنے میری زبان کنگ ہوجا
تی ہے۔کوئی کھا تھوڑی جائے گا۔”غصے سے اسکا چہرہ سرخ ہورہا
تھا۔
“ویسے آپ کرتی کیا ہیں؟”
“میں ماس کمپیونیکیشن میں گریجویشن کے پیپرز دے چکی ہوں۔”
“آگے کیا ارادہ ہے آپکا۔”معاذ نے اسے پہلی بار غور سے دیکھا۔
“ماسٹرز کروں گی ماس کمیونیکیشن میں۔”
“اللہ خیر کرے۔”معاذ نے طنز کیا اور سر جھٹک کر آگے نکل گیا۔
“اسری کہا ں ہے۔”طوبی نے اس سے پوچھا۔
“وہ محترمہ ادھر کھڑی کانپ رہی ہیں۔مجھے ایسی دبو لڑکیاں بلکل
پسند نہیں ہے۔مجھے دیکھ کر اسکی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔”
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…