Silsilay Roshni Kay By Nabila Abar Raja.

Novel Description

ناول کا نام: “سلسلے روشنی کے”
مصنفہ: نبیلہ ابرار راجہ
اشاعت :خواتین ڈائجسٹ، مئی 2009  🌸

یہ ایک دلکش کہانی ہے جس کہ kidnapping based اور After Marriage زندگی دونوں رنگ شامل ہیں 💕۔

ہیروئن نریم اپنی ماں کے انتقال کے بعد والد کے دوسری شادی کے فیصلے کو کبھی دل سے قبول نہیں کر پاتی۔ سوتیلی ماں اگرچہ نیک اور خیال رکھنے والی ہوتی ہیں مگر نریم ہمیشہ ان کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتی ہے کیونکہ وہ والد کی آنکھوں کا تارا ہے 🥀۔

اس کی چند شوخ و چنچل سہیلیاں مہم جوئی کے شوق میں ایک اغوا کا پلان تیار کرتی ہیں اور نریم کو بھی اس میں شامل کر لیتی ہیں 😯۔

ادھر ہیرو سلیمان، جو ایک بہادر پولیس آفیسر ہے 🚔، اپنے دوست سے ملاقات کے لئے جا رہا ہوتا ہے کہ اچانک گاڑی خراب ہو جاتی ہے۔ نریم کی دوستیں اسے لفٹ دینے کے بہانے اپنی گاڑی میں بٹھاتی ہیں اور پھر اچانک اسے اغوا کر لیتی ہیں 🔫۔

یہ واقعہ کہانی کو ایک نئے رخ پر لے جاتا ہے، جہاں جذبات، ان کہے رشتے اور بدلتے حالات سب رنگ بکھیرتے ہیں 💖۔
اختتام پر یہ داستان ایک خوشگوار اور پرمسرت انجام پر ختم ہوتی ہے 💏🌹۔

Download link

SILSILAY ROSHNI KAY BY NABILA ABAR RAJA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *