Mujhy Apny Dil Mei Rakhna by Nabila Abar Raja.

Novel Description

ناول کا نام _ مجھے اپنے دل میں رکھنا”

اشاعت:کرن ڈائجسٹ اپریل 2003
مصنفہ _ نبیلہ ابر راجہ
صفحات _ 42 📖

پولیس آفیسر پر مبنی ایک خوبصورت اور دلچسپ کہانی ہے 💖💖 🌸
ہیروئن صناح کے والد کا انتقال ہو چکا ہے، ایک چچا ہیں جو نیم پاگل ہیں۔ گھر والے ہیروئن کی ماں کی ان سے دوسری شادی کرانا چاہتے ہیں مگر وہ انکار کر دیتی ہیں 🚫💔۔
کالج آتے جاتے گاؤں کے وڈیرے کا بیٹا حمید اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر ہیروئن کو تنگ کرتا ہے 😡، اسی دوران ہیروئن کے چچا کا بھی قتل ہو جاتا ہے ۔

ہیروئن کی ماں اسے اپنی خالہ زاد بہن کے پاس دوسرے شہر بھیج دیتی ہیں 🌹 جہاں وہ اپنی پڑھائی جاری رکھتی ہے 📚۔
واپس آتے ہوئے ٹرین میں پولیس والے اسے مشکوک سمجھ کر گرفتار کر لیتے ہیں 🚔۔
ہیرو زید کی ملاقات ہیروئن سے اسی کیس کے دوران ہوتی ہے 🥰 اور کہانی خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 😍۔
اختتام خوشگوار ہے ♥️♥️👩‍❤️‍💋‍👨

Download link

MUJHY APNAY DIL MEI RAKHNA BY NABILA ABAR RAJA

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *