ناول: وہی ایک مزاج آشنا
مصنفہ: ماہا ملک
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، ستمبر 1996
Rude Hero Based | After Marriage | Funny 😍 Lovely Story 💛
ہیرو — امیر حمزہ
امیر حمزہ ایک سنجیدہ، قدرے سخت مزاج مگر باوقار شخصیت کا حامل ہے۔ والدہ کا سایہ سر سے اٹھ چکا ہے اور دو بڑی بہنیں اپنی اپنی ازدواجی زندگی میں مصروف ہیں 💔
زندگی کے تلخ تجربات نے اس کے لہجے میں سختی بھر دی ہے، مگر دل اب بھی احساس سے خالی نہیں 💙
ہیروئن — کنزا
کنزا ایک لاابالی، بے فکری اور شوخ مزاج لڑکی ہے 🙂
اس کے لیے امیر حمزہ کا رشتہ آتا ہے، مگر وہ فی الحال شادی کے موڈ میں بالکل نہیں ہوتی 😄
شادی سے بچنے کے لیے اس کی حرکتیں نہ صرف انوکھی بلکہ حد درجہ مزاحیہ ہوتی ہیں 😂
کنزا کی یہی شوخیاں اور امیر حمزہ کی سنجیدگی
👉 دونوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک کو جنم دیتی ہیں 💕
جو کہانی کو بور ہونے نہیں دیتی بلکہ مسکراہٹ بکھیرتی رہتی ہے 🌼
ناول ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتا ہے 💛💛
✨ مجموعی طور پرایک خوبصورت، مختصر، رواں اور یاد رہ جانے والی کہانی
Must Read خصوصاً روڈ ہیرو اور بعد از شادی کہانیوں کے شائقین کے لیے 💏📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…