ناول: ہوا کو آوارہ کہنے والو
مصنفہ: میمونہ خورشید علی
یہ ایک ہلکی پھلکی، مزاحیہ اور رومانوی کہانی ہے جو شروع سے آخر تک قاری کو باندھے رکھتی ہے 😍✨
ہیروئن پانچ بہنوں میں سب سے چھوٹی اور لاڈلی ہوتی ہے 💕 اس کی شادی گاؤں میں ہو جاتی ہے، مگر اسے گاؤں کی زندگی ایک آنکھ نہیں بھاتی 😏🌾
ہیرو اس کی اس ناپسندیدگی پر خفا ہو کر اسے اپنے ساتھ شہر لے آتا ہے اور ناراضی میں اپنے گھر والوں کو بھی اس سے ملنے نہیں دیتا 😠🏙️
ہیروئن کی اٹکھیلی اور سرپھری فطرت کی وجہ سے اس کے اپنے گھر والے، جو شہر ہی میں رہتے ہیں، اس سے ملنے نہیں آتے 😜
ہیرو کو اس کی شرارتوں کا خوب اندازہ ہوتا ہے، اسی لیے جب وہ صبح گھر سے نکلتا ہے تو باہر سے دروازہ لاک کر کے جاتا ہے 🔐😂
یہ منظر کہانی میں خوب مزاح اور دلچسپی پیدا کر دیتا ہے 😝💫
مجموعی طور پر یہ ایک انتہائی دلکش، ہنسی سے بھرپور اور رومانوی ناول ہے ❤️
ہیپی اینڈنگ کے ساتھ ختم ہونے والی یہ کہانی واقعی
👉 Must Read ہے 🌹📖
Download link
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…