Novel Description
ناول : گلے ملتا ہے خواب کوئی
مصنفہ: مہوش افتخار 🌸
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ، جون 2012
یہ Feudal system based اور kidnapping پر مبنی دلچسپ اور خوبصورت کہانی ہے 💝
ہیرو علی شیر ایک امیر اور بااثر خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔
ہیروئن علینہ اس کی یونیورسٹی فیلو ہوتی ہے 🎓 لیکن علی شیر کی شہرت یونیورسٹی میں کچھ خاص نہیں ہوتی۔
شروع میں علینہ اسے بالکل پسند نہیں کرتی، مگر علی شیر آہستہ آہستہ اس کے لیے دل میں جذبات محسوس کرنے لگتا ہے 💞
علینہ کی منگنی اپنے کزن اسد سے ہوتی ہے 🙂
اسد بھی اسی یونیورسٹی میں پڑھتا ہے اور سیاست سے وابستہ ہوتا ہے، بالکل علی شیر کی طرح 💕
کہانی میں ایک موقع پر ہیرو اور اسد کا ٹکراؤ ہوتا ہے، جس کے بعد حالات نیا موڑ لیتے ہیں ⚡
آگے کیا ہوتا ہے، یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیں —
ایک دلکش، جذباتی اور خوشگوار انجام والی کہانی 💖💏🌹
Download link
GALAY MILTA HAI KHWAB KOI BY MEHWISH IFTIKHAR