ناول کا نام: “دسترَس میں ستارے”
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ، مئی 2011
صفحات: 43
Rude HeroBased| Lovely Story👌🏻👩❤️💋👨! ❤️
کہانی زینب اور ہادی کی ہے، جو آپس میں پڑوسی ہوتے ہیں 🏡۔ زینب، ہادی کی بہن عمارہ کی قریبی سہیلی ہے 👭۔
ہادی ایک مغرور اور سنجیدہ سا لڑکا ہے 😒 لیکن اندر سے نرم دل ہے❤️۔
زینب کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 😔 اور اُس کا ایک چھوٹا بھائی ہے، جو اکثر پڑھائی میں ہادی سے مدد لیتا ہے 📚👦۔
زینب کے تایا اُن کی مالی مدد کرتے ہیں 💸 اور ایک دن اپنے شادی شدہ بیٹے کا رشتہ لے کر آ جاتے ہیں،
لیکن زینب کی ماں صاف انکار کر دیتی ہیں ❌💍۔
یہ انکار زینب کے کزن کو سخت ناگوار گزرتا ہے 😡 اور وہ زینب کے ساتھ بدتمیزی کرنے لگتا ہے 😠۔
تب زینب ہادی سے مدد مانگتی ہے، اور یہی سے دونوں کے درمیان ایک خوبصورت تعلق کا آغاز ہوتا ہے ❤️🌸۔
ایک بہت پیاری اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💞
خوشگوار اختتام کے ساتھ 🥰
Download link
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…
View Comments