Aub Aur Nahi Meri Jaan By Memoona khursheed Ali.(Mia Atash)

Novel Description

🌸

📖 ناول: اب اور نہیں میری جان
✍️ مصنفہ: مِیا عطش
📚 خواتین ڈائجسٹ: اگست 1995

/Cousin Based/ Childhood Nikah / Romantic Story 💖✨

ہیرو اور ہیروئن آپس میں کزن ہیں 😍۔ ہیروئن کے والدین نے لو میرج کی ہوتی ہے، اسی وجہ سے وہ حویلی چھوڑ کر ہیروئن کے ننھیال میں رہنے لگتے ہیں۔ مگر ننھیال والے نہایت لالچی اور خود غرض ہوتے ہیں 😕۔

والدین کے انتقال کے بعد آغا جی (دادا) ہیروئن کو اپنے پاس حویلی لے آتے ہیں اور اس کا نکاح ہیرو سے کر دیتے ہیں 💍💕۔
ہیرو کا مزاج کچھ سخت اور رُعب دار ہے، جبکہ ہیروئن معصوم سی ہے اور اس سے کافی ڈرتی بھی ہے 🙂💔۔

وقت کے ساتھ ساتھ غلط فہمیاں کم ہوتی ہیں، رشتے میں نرمی اور محبت جنم لیتی ہے 🌹۔
یہ کہانی محبت، اعتماد اور تقدیر کے حسین ملاپ کی عکاس ہے 💞۔

آخرکار کہانی ایک خوبصورت اور خوشگوار انجام پر ختم ہوتی ہے 💖💏
واقعی ایک اچھی، دلکش اور Must Read اسٹوری ✨📖

Download link

AUB AUR NAHI MERI JAAN BY MEMOONA KHURSHEED ALI (MIA ATASH)

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *