ناول کا نام: کنارا دشتِ تمنا کا
مصنفہ: آسیہ مرزا
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، مارچ 1997
صفحات: 48
کہانی کی نوعیت: روڈ ہیرو ، عمر کے فرق پر مبنی ایک دل چُھونے والی کہانی ❤️🌸
ہیرو سبریز خان اور ہیروئن پلوشہ آپس میں کزنز ہوتے ہیں 💑۔ ہیرو عمر میں ہیروئن سے بڑا ہوتا ہے اور اس کی شخصیت سنجیدہ، باوقار مگر کچھ حد تک سخت مزاج ہوتی ہے 😐✨۔ پلوشہ کو اس کی باتوں میں روک ٹوک اور غصے کی عادت بالکل پسند نہیں ہوتی 😕۔
ہیرو، اپنی پھپھو کی بیٹی کو اس کی بولڈ نیچر کی وجہ سے ناپسند کرتا ہے❌ جبکہ پلوشہ کی اس کزن سے بہت قریبی دوستی ہوتی ہے 👫۔ یہی بات سبریز کو ناگوار گزرتی ہے کیونکہ اس کزن کا ماضی کسی طور ہیرو سے جڑا ہوتا ہے، اس لیے پلوشہ کا اس کے ساتھ وقت گزارنا اسے بالکل اچھا نہیں لگتا 😒💔۔
کہانی میں جذبات، غلط فہمیاں اور تعلقات کی کشمکش کو بہت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے 💫۔ آخر میں سب کچھ بہتر ہو جاتا ہے اور کہانی ایک حسین اختتام پر پہنچتی ہے 💖🌹👩❤️👨۔
ایک بہترین اور یادگار محبت بھری کہانی، ضرور پڑھیں! 💕📖
Novel Description ناولٹ نام: اک کمی سی رہ گئیرائٹر: راحت جبیں اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، دسمبر…
Novel Description ناول نام: تیری بے رخی کے دیار میں مصنفہ: سیما مناف اشاعت: شعاع…
Novel Description 💐 ناول: نویدِ عید مصنفہ: اسماء قادری اشاعت: شعاع ڈائجسٹ(اکتوبر 2008) ✨ After…
Novel Description ناولٹ: محبت پھول کی صورتاشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 2006مصنفہ: رخسانہ نگار عدنانکہانی کی…
Download link MEI TERE CHAND KA SAHIL BY ROHAILA KHAN
Novel Description ناول: پھول کھلنے کا موسم 🌸رائٹر: امّ ایمان قاضی ✨اشاعت:حنا ڈائجسٹ (مارچ 2018)…