میرے گھر والے زبردستی آپ کے بھائی کے ساتھ میری شادی کررہے ہیں۔مجھے گاؤں اور گاؤں کے لوگوں میں بلکل بھی دلچسپی نہیں ہے بلکہ مجھے دیہاتی زندگی سے عجیب سی نفرت ہے۔میں یہ شادی نہیں کرنا چاہتی۔آپ اپنے بھائی تک میرا یہ پیغام پہنچادیں پلیز۔”اس کا دھیما مگر ملتجی لہجہ زعیم کی سماعتوں میں زہر بن کر اترا تھا۔
“اور ہاں میں کسی اور کو پسند کرتی ہوں شادی بھی اسی سے کروں گی۔آپ کا بھائی اور گھر والے آکر خود ہی انکار کرجائیں ورنہ میں بہت ضدی لڑکی ہوں کچھ بھی کرسکتی ہوں۔”اب وہ اسے دھمکارہی تھی۔
“ٹھیک ہے آپ کرلیں جو کرسکتی ہیں مگر یہ شادی معطل نہیں ہوگی۔”اس کے بھاری لہجے نے عائزہ کی سماعتوں میں جیسے کرنٹ سا دوڑا دیا تھا۔
“آپ کون ہیں۔”وہ گھبرائی تھی۔زعیم نے پلکیں موند کر سر بیڈ کی پشت سے ٹکالیا۔
“وہی اجڈ گنوار اور پینڈو شخص جس کے ساتھ آپ کے نصیب پھوٹنے والے ہیں۔”
“کیا۔۔۔؟”ایک بار پھر وہ اچھلی تھی۔دل جیسے پسلیاں توڑ کر باہر آنے کو مچل اٹھا تھا۔
“مگر یہ تو آپکی بہن کا نمبر ہے۔”
“یہ وہ میرے کمرے میں چھوڑ گئی تھی۔بہرحال آپ کا پیغام ڈائیریکـٹ مجھ تک پہنچ گیا ہے۔آپ جو کرسکتی ہیں کرلیں۔یہ شادی ہوکر رہے گی۔”
“آپ میرے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتے۔”وہ گھٹی گھٹی آواز میں چلائی تھی۔
“یونیورسٹی کے چار سالوں میں بہت سی شہری لڑکیوں سے واسطہ پڑا ہے۔میں جوتے کی نوک پہ رکھتا ہوں آپ جیسی خودپسند گھمنڈی اور بےوقوف لڑکیوں کو۔”
“جسٹ شٹ اپ۔”وہ چلائی۔

Download link

👇

BARAF KAY AANSOO BY NAZIA KANWAL NAZI

Admin

Share
Published by
Admin

Recent Posts

Doosri Aurat By Bi Sehar Malik.

Download link DOOSRI AURAT BY BI SEHAR MALIK

5 hours ago

Kis Qadar Tujhay Chahen By Sadia Abid.

Novel Description 📚 ناول: “کس قدر تجھے چاہیں”✍️ مصنفہ: سعدیہ عابد📖 اشاعت: دوشیزہ ڈائجسٹ Kidnapping…

5 hours ago

Tweet Tweet Tweet BY Aneeza Syed.

Novel Description Writing📖 ناول: ٹویٹ ٹویٹ ٹویٹ ✍️ مصنفہ: عنیزہ سید 📚 اشاعت: شعاع ڈائجسٹ…

6 hours ago

Kehkashan Par Qadam By Atiya Umar

Download link KEHKASHAN PAR QADAM BY ATIYA UMAR

1 day ago

Khalish BY Nadia Ahmed.

Novel Description ناولٹ : خَلِشمصنفہ: نادیہ احمد اشاعت : پاکیزہ ڈائجسٹ جولائی 2017🌸 Second Marriage…

1 day ago

Usi Ki Chah Mei By Yasmeen Nishat.

Novel Description ناول "اُسی کی چاہ میں"    مصنفہ: یاسمین نشاط اشاعت: شعاع ڈائجسٹ جولائی…

1 day ago