ناول کا نام: “وہ جو پیچھے رہ گئے”
مصنفہ: آسیہ رئیس خان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، اکتوبر 2022
صفحات:
یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس کا ہیرو ایک ہمدرد اور پیارا ڈاکٹر ہے 🩺❤️
ہیروئن “صائبہ” کے چار بہن بھائی ہیں۔ بچپن میں اُس کا چھوٹا بھائی مارکیٹ میں اُس کے ساتھ جاتے ہوئے گم ہوجاتا ہے 😢 جس کے بعد ماں شدید صدمے کا شکار ہو کر ذہنی مریضہ بن جاتی ہیں 🧠💔 اور صائبہ کو ہی سب کا ذمے دار سمجھتی ہیں۔
ہیرو “اسیر زمان” ایک نیا ڈاکٹر ہوتا ہے جو اُسی اسپتال میں تعینات ہوتا ہے جہاں ہیروئن کی ماں کا علاج چل رہا ہوتا ہے 🏥۔ وہ خاتون اُسے اپنا کھویا ہوا بیٹا سمجھ بیٹھتی ہیں 🥺 اور ہیرو بھی اُن کے دُکھ کو سمجھتے ہوئے صائبہ کے گھر ایک کمرہ کرائے پر لے لیتا ہے تاکہ ماں کو بیٹے کی کمی محسوس نہ ہو 🏠💞
ہیرو کا کردار بہت زبردست، محبت بھرا اور نرم دل ہوتا ہے 🥰🌹
کہانی کا انجام بھی بہت خوبصورت ہے۔ ❤️✨
Novel Description ناول: کیسے مناوں پیا 💞 مصنفہ: ساجدہ تاج اشاعت: کرن ڈائجسٹ جنوری 2009…
Novel Description ناول : بساط مصنفہ : قرۃ العین خرم ہاشمی اشاعت :خواتین ڈائجسٹ نومبر…
Novel Description ناول کا نام: بیلے کا موسماشاعت: کرن ڈائجسٹ، مارچ 1997مصنفہ: شگفتہ بھٹیAge Difference…
Novel Description 📖 ناول: طلب کی راہوں میں🖊 مصنفہ: صدف ریحان📅 شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ،…
Download link TUM BIN EID MANAON KAISY BY HUMA RAO
Novel Description ناول : سن ذرا مصنفہ آسیہ رئیس خاناشاعت : خواتین ڈائجسٹ اکتوبر 2025🌸…