Teri Justaju Mei Nikhar Gye By Huma Amir.

Novel Description

ناول کا نام: تیری جستجو میں نکھر گئے
مصنفہ: ہما عامر
اشاعت: آنچل ڈائجسٹ، اپریل 2009 

Rude Hero | After Marriage Romantic Story ❤️

ہیرو زاویار اور ہیروئن ذیمل کزنز ہوتے ہیں 💕
ہیروئن پھوپھو کی بیٹی ہوتی ہے جو ساتھ رہتی ہے
ہیرو اس سے بہت چڑتا ہے 😤 کیونکہ پھوپھو نے اپنی پسند کی شادی کی ہوتی ہے
ہیروئن کسی اور کزن سے انگیج ہوتی ہے، مگر حالات ایسے بنتے ہیں کہ شادی  ہیرو سے ہو جاتی ہے 💍

آفٹر میرج اسٹوری چلتی ہے۔۔۔
رشتوں کی الجھنیں، رویّوں کی سختی، صبر اور محبت کے امتزاج کے ساتھ کہانی آخرکار ہیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے ❤️🌸

Download link

TERI JUSTAJU MEIN NIKHAR GYE BY HUMA AMIR

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *