🌹ناول: “وہی اک گلاب محبتوں کا” 🌹
✍️ مصنفہ: فوزیہ غزل
📘 ڈائجسٹ: حنا ڈائجسٹ — جنوری 2007
💼 Hero Boss Misunderstanding/ Rude Hero based | After Nikah | Romantic Novel 👌🏻💞
کہیشہ ملک کا نکاح پہلے ہی روہان سے ہو چکا ہوتا ہے 💍😍
روہان اس کے ابو کے قریبی دوست کا بیٹا ہے، مگر ابھی رخصتی نہیں ہوتی 🙂
کہیشہ روہان کے ہی آفس میں ملازمت کرتی ہے 🏢
روہان کا انداز بہت روڈ ہوتا ہے 😐
اور اسی بنا پر رخصتی سے انکار کر دیتی ہے 💔
کہانی میں غلط فہمیاں، اور انا کی دیواریں ہیں 🌫️
مگر وقت کے ساتھ سچ سامنے آتا ہے، دل بدلتے ہیں اور محبت اپنی خوشبو بکھیر دیتی ہے 🌹
💖 رومان، جذبات اور اعتماد کی آزمائش پر مبنی خوبصورت ناول
✨ خوشگوار انجام کے ساتھ — Must Read! 👩❤️💋👨🌸
Novel Lines "آپ یہاں میرے بیڈروم میں"؟ کیوں میں تمہارے بیڈروم میں نہیں آسکتا۔ وہ…
Novel Description 📖 ناول کا نام: اے عشق ہمیں برباد نہ کر✍️ مصنفہ: ثمرہ بخاری📚…
Novel Description 🌊 ناول: ہم ساحلوں کے پروردہ 🌊✍️ مصنفہ: افشاں آفریدی📘 آنچل ڈائجسٹ –…
Novel Description 🌸 “میرا ہمسفر کوئی اور ہے۔🌸✍️ مصنفہ: سیدہ تہمینہ زہرا 📚 آنچل ڈائجسٹ…