Kahan Aa kay Ruky Thy Raasty By Hina Malik.

Novel Description

🌸 ناول: کہاں آ کے رُکے تھے راستے 🌸
✍️ مصنفہ: حنا ملک
📖 آنچل ڈائجسٹ – اکتوبر 2006


Age Difference Based |Emergency Nikah | Rude Hero | After Nikah Romantic Story 💞❤️👌🏻

کہانی کی ہیروئن شہزین ہے 🌷، جس کے والدین ایک حادثے میں وفات پا جاتے ہیں 😔۔ تنہا ہو کر وہ اپنی خالہ کے گھر رہنے لگتی ہے 🏠۔ خالہ کے بیٹے سے اس کی اچھی دوستی ہوتی ہے 🙂، جو اس کی زندگی میں سہارا بن جاتا ہے۔

👨‍⚕️ ہیرو ولید ایک ڈاکٹر ہے 💕، سنجیدہ مزاج اور کچھ رُوڈ سا 😐۔ وہ خالہ کا سوتیلا دیور ہوتا ہے۔ حالات اُس وقت اچانک بدل جاتے ہیں جب خالہ کی ناگہانی وفات ہو جاتی ہے 😢۔

⚡ مجبوری اور حالات کے تحت شہزین اور ولید کا ایمرجنسی نکاح کر دیا جاتا ہے 💍۔ ابتدا میں اجنبیت، خاموشی اور فاصلے رہتے ہیں، مگر آہستہ آہستہ دلوں کے بند دروازے کھلنے لگتے ہیں 💖✨۔
خوشگوار انجام اور رومانس کے ساتھ 💞
🌈 💙💏۔

Download link

KAHAN AA KAY RUKY THY RASTY BY HINA MALIK

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *