ناول :”وہ اک ایسا شجر ہو”
شائع ہوا: کرن ڈائجسٹ، نومبر 2000
مصنفہ: فرحت اشتیاق
صفحات: 55
یہ ایک نہایت دلکش 🌹 محبت پر مبنی کہانی ہے، جس کا پس منظر گھنا جنگل ہے اور یہاں خوبصورت پیار بھری کہانی شروع ہوتی ہے ہیرو ہارون اور ہیروئن آئلہ کی۔۔❤️🌳✨۔
ہیرو ہارون اپنے دوستوں کے ساتھ شرط لگا کر جنگل میں شیر کا شکار کرنے آیا ہوتا ہے 🦁🔫۔
ادھر ہیروئن آئلہ اپنے کزن کے ساتھ سفر میں حادثے کا شکار ہوکر جنگل میں راستہ بھٹک جاتی ہے 😢🌲 اور یوں اچانک اس کی ملاقات ہیرو سے ہوجاتی ہے 💞۔
ہیرو کا مزاج کچھ سخت اور رُوڈ ہوتا ہے 🙂 مگر رفتہ رفتہ دونوں کے درمیان ایک خوبصورت اور نرالی سی محبت جنم لیتی ہے 😍🌸۔
یہ کہانی ایک منفرد، میٹھی اور دل کو چھو لینے والی محبت کی داستان ہے 💖✨ جس کا انجام نہایت خوشگوار اور خوشی بھرا ہے 👩❤️👨🌹🌹۔
Novel Description 📖 ناولٹ کا نام: یہ موسم کتنا خوبصورت ہے ✍️ مصنفہ: راحت جبیں…
Novel Description 📖 ناول کا نام: ہاں مجھے دیر ہوئی ✍️ مصنفہ: نوشین فیاض🗞️ شائع…
Novel Description ناول: نازِ فتحمصنفہ: فریده فریدشائع شدہ: ردا ڈائجسٹ، جنوری 2018💍 شادی کے بعد…
Novel Description ناول کا نام: بند قبا کھلنے لگی جاناں 🌸رائٹر: سعدیہ عابد ✍️شائع ہوا:…
Novel Description 📖 ناول : آخری پڑاؤ ✍️ مصنفہ: راشدہ رفعت 🗞️ شائع ہوا: خواتین…