Novel Description
ناول : میں محبت اور تم 💞
مصنفہ : درِّ سمن
اشاعت : شعاع ڈائجسٹ اگست 2006
خوبصورت احساسات اور ہلکے پھلکے رومینس سے سجی ایک دل چُھولینے والی کہانی 🌸
ہیرو ذویان خاندان کا اکلوتا بیٹا ہے💫 مگر جب کزن بینا ان کے گھر آتی ہے تو اُسے محسوس ہوتا ہے جیسے اُس کی اہمیت سب کے دلوں میں کم ہونے لگی ہو🙂
پڑھائی کے سلسلے میں ذویان کو ملک سے باہر جانا ہوتا ہے مگر جانے سے پہلے گھر والے دونوں کو نکاح کے بندھن میں باندھ دیتے ہیں💍
چار سال بعد جب ذویان واپس آتا ہے تو احساسات کی وہی ڈور ایک نئے رنگ میں جگمگانے لگتی ہے✨
ایک حسین انجام کے ساتھ مکمل ہونے والی خوبصورت کہانی — محبت، جذبات اور احساسات کی نرمی سے بھری 💕