Ishq Dunia Talab Nahi By Durr E Saman .

Novel Description

ناول: عشق دنیا طلب نہیں۔

مصنفہ: در ثمن

اشاعت: کرن ڈائجسٹ ستمبر 2003

یہ ایک خوبصورت heroin caretaker based کہانی ہے 💕 جس میں جذبات، احساسات اور رشتوں کی خوبصورت جھلک نظر آتی ہے 🌹

ہیرو لاریب کی والدہ سوشل ورک میں مصروف رہتی ہیں اور گھر پر زیادہ توجہ نہیں دے پاتیں، اسی وجہ سے شوہر سے اکثر نوک جھونک رہتی ہے اور گھر کا ماحول بگڑ جاتا ہے 😔

ہیرو کی دادی بیمار ہوتی ہیں جن کی دیکھ بھال کے لیے ایک کئیر ٹیکر کی ضرورت ہوتی ہے۔
ہیروئن سبرینہ ایک درمیانے طبقے سے تعلق رکھتی ہے جو اس نوکری کے لیے لاریب کے گھر آتی ہے 💞

کہانی میں ہیرو کی بہن عفرا اور اس کے منگیتر ولید (جو اس کا کزن ہے) کا ٹریک بھی موجود ہے 💍
ولید سنجیدہ اور متوازن مزاج کا کردار ہے جبکہ عفرا خوش مزاج اور حساس لڑکی ہے 💫

یہ ایک دل کو چھو لینے والی کہانی ہے جس کا انجام خوشگوار اور مسکراہٹ بھرا ہے 💖✨💏

Download link

ISHQ DUNIYA TALAB NAHI BY DURR E SAMAN

How useful was this post?

Click on a star to rate it!

Author: Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *