Novel Description
ناول :حساب ابھی باقی ہے
مصنفہ : آسیہ رزاقی ”
اشاعت : خواتین ڈائجسٹ جولائی 2011
🌸 ایک نہایت ہی دل کو چھو لینے والی ایمرجنسی نکاح اور آفٹر میرج کہانی 🌸
💔 ہیروئن صبا کی ماں کے اچانک انتقال کے بعد اس کا باپ سخت پریشان ہوجاتا ہے کیونکہ وہ اکثر جاب کے سلسلے میں مختلف شہروں کے ٹور پر رہتا ہے۔ ماموں چاہتے ہیں کہ صبا کو اپنے گھر لے جائیں مگر پھوپھو کو اعتراض ہوتا ہے کہ جوان بیٹی وہاں کیسے رہے گی۔ 😊 اسی موقع پر ماموں اپنے بیٹے، ہیرو موسیٰ کے ساتھ صبا کا ایمرجنسی نکاح کروا دیتے ہیں تاکہ وہ اپنے ساتھ لے جا سکیں۔
😍 ہیرو، ہیروئن سے دو ماہ چھوٹا ہوتا ہے اور دونوں کی شادی شدہ زندگی خوشگوار انداز میں گزرنے لگتی ہے۔ لیکن ایک دن صبا جذبات میں آکر موسیٰ کی بے عزتی کر دیتی ہے جس پر وہ دل گرفتہ ہو کر گھر چھوڑ دیتا ہے۔ 😢
اس کے بعد صبا پر کیا بیتتی ہے اور کہانی کس طرح آگے بڑھتی ہے، یہ ایک نہایت ہی پراثر تحریر ہے جس کا اختتام ہیرو اور ہیروئن کی خوبصورت ہپی اینڈنگ پر ہوتا ہے۔ 💖💏🌹
Download link
HISAB ABHI BAQI HAI BY ASIA RAZAQI